Skip to content
  • Thursday, 5 February 2026
  • 12:05 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری

حالیہ پوسٹس

  • امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑگئے
  • صوبے میں آلو کی اضافی پیداوار برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قازقستان سے بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے: مریم نواز
  • میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان
  • بسنت آئی روزگار لائی، فوڈ اور ہوٹل انڈسٹری میں اربوں روپے کا کاروبار متوقع
  • روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ
تازہ ترین

اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری

فوٹو: فائل 

اسلام آباد: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جن متنازع معاملات پر بات کرتی ہے وہ مل بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں،  ہم ان پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔

وفاقی وزیرطارق فضل چوپدری نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ وہ اپوزیشن کو انگیج کرے،  شہبازشریف کی پالیسی ہے کہ اپوزیشن کو انگیج کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کابینہ کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا۔

وفاقی وزیرطارق فضل چوپدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وزیرخزانہ اور وزیرمنصوبہ بندی کو کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا کے جائز مطالبات کو   پورا کیا جائے۔

طارق فضل چوہدری نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر کی وزیراعظم سے ملاقات ہوگی اس میں مرکزی کردار رانا ثنا نے ادا کیا ہے، وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں جاکر ان سے ملاقات کریں گے۔

وفاقی وزیرطارق فضل چوپدری  نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیں سیاسی اختلافات ہیں، اپوزیشن جن متنازع معاملات پربات کرتی ہے وہ مل بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں ہم ان پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑگئے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صوبے میں آلو کی اضافی پیداوار برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قازقستان سے بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت آئی روزگار لائی، فوڈ اور ہوٹل انڈسٹری میں اربوں روپے کا کاروبار متوقع
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
کوئی دہشتگرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
قابض بھارتی فوج نے ادھمپور میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی بہادر آباد میں ڈکیتی، ڈاکو گھر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ انڈے کھانے سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کینسر کے ہر 10 میں سے 4 کیسز کی روک تھام ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بہتر مستقبل کی تلاش میں گزشتہ سال ریکارڈ تعداد میں ڈاکٹرز پاکستان چھوڑ گئے: سروے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے، زبردستی دکانیں بند کرائیں تو قانون حرکت میں آئیگا: وزیرداخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی حکومت سے جب ترقی کا سوال ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے ہم نے شعور دیا ، کیا لوگ روٹی کی جگہ شعور کھائیں گے؟مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر کو 6 کروڑ روپے میں ٹیم میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افزودہ یورینیم کو ایران سے باہر منتقل نہیں کریں گے: علی شمخانی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026