Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 8:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بیماریوں کے باوجود 60 سالہ شخص نے یخ پانیوں میں پھنسے شخص کی زندگی بچالی

حالیہ پوسٹس

  • اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری
  • پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ
  • روزانہ انڈے کھانے سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
  • کینسر کے ہر 10 میں سے 4 کیسز کی روک تھام ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت
  • بہتر مستقبل کی تلاش میں گزشتہ سال ریکارڈ تعداد میں ڈاکٹرز پاکستان چھوڑ گئے: سروے
Headline تازہ ترین

بیماریوں کے باوجود 60 سالہ شخص نے یخ پانیوں میں پھنسے شخص کی زندگی بچالی

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


بیماریوں کے باوجود 60 سالہ شخص نے یخ پانیوں میں پھنسے شخص کی زندگی بچالی

یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / اسکرین شاٹ

چین کی ایک مقبول ترین سپر مارکیٹ چین کے بانی نے بڑھاپے اور مختلف دائمی امراض کے باوجود یخ پانیوں میں پھنسے ایک شخص کی جان بچالی۔

یہ واقعہ 21 جنوری کا ہے جب یو ڈونگ لائی اور ان کے دوست صوبہ ہینان کے دریائے Ru کے کنارے سے گاڑیوں میں گزر رہے تھے۔

وہاں سے گزرتے ہوئے یو ڈونگ لائی نے ایک ایس یو وی گاڑی کو دیکھا جو یخ پانیوں میں پھنسی ہوئی تھی اور اس کے اندر ایک شخص موجود تھا۔

60 سالہ یو ڈونگ لائی نے اپنا کوٹ اتارا اور پانی میں اتر گئے جو ان کے گھٹنوں تک تھا۔

جب ان کے ایک دوست نے کہا کہ ‘بھائی ڈونگ لائی، کیا سردی نہیں لگ رہی؟’ تو انہوں نے جواب میں 3 بار کہا کہ نہیں سردی نہیں لگ رہی۔

انہوں نے ایک رسی کو پکڑا اور مہارت سے پھنسی ہوئی گاڑی سے باندھ دیا۔

اس کے بعد پھنسی ہوئی گاڑی کو قریب موجود گاڑی کے ذریعے کھینچ کر باہر نکال لیا گیا۔

گاڑی میں پھنسے ڈرائیور کو بچانے کا یہ عمل 10 منٹ میں مکمل ہوا۔

یو ڈونگ لائی کے ایک دوست نے بتایا کہ سپر مارکیٹ چین کے بانی سڑکوں پر گھومنا اور وہاں موجود افراد کی مدد کرنا پسند کرتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ‘وہ اپنی شہرت کو آڑے نہیں آنے دیتے اور جواب میں کچھ مانگتے بھی نہیں’۔

پھنسی ہوئی گاڑی کے ڈرائیور نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ وہ یو ڈونگ لائی کے مداح ہیں اور وہ یہاں اسی لیے آئے تھے کہ انہوں نے سنا تھا کہ یو ڈونگ لائی اپنی ٹیم کے ساتھ یہاں سے گزریں گے۔

اس ڈرائیور کا کہنا تھا کہ ‘میں نے کبھی توقع نہیں کی تھی کہ اپنے آئیڈیل سے اس طرح ملاقات ہوگی’۔

ماضی میں یو ڈونگ لائی نے کہا تھا کہ وہ اپنی کمپنی کے منافع کا محض 5 فیصد حصہ اپنے پاس رکھتے ہیں جبکہ باقی 95 فیصد آمدنی ملازمین کے فنڈ اور عوامی فلاحی منصوبوں پر خرچ کرتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ انڈے کھانے سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کینسر کے ہر 10 میں سے 4 کیسز کی روک تھام ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بہتر مستقبل کی تلاش میں گزشتہ سال ریکارڈ تعداد میں ڈاکٹرز پاکستان چھوڑ گئے: سروے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے، زبردستی دکانیں بند کرائیں تو قانون حرکت میں آئیگا: وزیرداخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی حکومت سے جب ترقی کا سوال ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے ہم نے شعور دیا ، کیا لوگ روٹی کی جگہ شعور کھائیں گے؟مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر کو 6 کروڑ روپے میں ٹیم میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افزودہ یورینیم کو ایران سے باہر منتقل نہیں کریں گے: علی شمخانی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کیخلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 21 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف کھیلنے سے انکار، ماننا پڑے گا پاکستان نے اس بار بڑا زبردست کام کیا ہے: سابق انگلش کرکٹر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی باضابطہ اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صائم ایک بار پھر نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے، بیٹرز میں بابراعظم کی تنزلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026