کرم: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی۔
سہیل آفریدی نے امدادی رقم ایک لاکھ 10 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ 30 ہزار روپے اور قبائلی بے گھر افراد کے دوہرے پتے کے مسئلے کوحل کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میزبان گھروں میں مقیم بے گھر افراد کو بھی امدادی پیکیج فراہم کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں مہذب قوموں کی طرح باہمی اور فرقہ وارانہ اختلافات بھلا کر ترقی پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔


























Leave a Reply