Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 7:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چیٹ جی پی ٹی صارفین کو جیمنائی کی جانب کھینچنے کیلئے گوگل کا نیا فیچر

حالیہ پوسٹس

  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: پاکستانی سفیر
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر کو 6 کروڑ روپے میں ٹیم میں شامل کرلیا
  • افزودہ یورینیم کو ایران سے باہر منتقل نہیں کریں گے: علی شمخانی
  • سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
  • رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش
Headline تازہ ترین

چیٹ جی پی ٹی صارفین کو جیمنائی کی جانب کھینچنے کیلئے گوگل کا نیا فیچر

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


چیٹ جی پی ٹی صارفین کو جیمنائی کی جانب کھینچنے کیلئے گوگل کا نیا فیچر

یہ فیچر ابھی بیٹا آپشن میں سامنے آیا ہے / اسکرین شاٹ

گوگل کی جانب سے جیمنائی کے لیے امپورٹ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹس نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

بنیادی طور پر یہ فیچر چیٹ جی پی ٹی صارفین کو مستقل طور پر جیمنائی میں منتقل کرنے کی کوشش ہے۔

اس فیچر سے صارفین اپنی چیٹ جی پی ٹی یا کسی بھی اے آئی چیٹ بوٹ کی مکمل چیٹ ہسٹری کو جیمنائی میں منتقل کرسکیں گے۔

اس طرح وہ جیمنائی میں اپنے پراجیکٹس، ترجیحات اور دیگر سے محروم نہیں ہوں گے۔

صارفین کے لیے چیٹ جی پی ٹی یا دیگر سے جیمنائی اے آئی پلیٹ فارم پر منتقل ہونا آسان ہو جائے گا۔

اے آئی چیٹ بوٹس عموماً کسی صارف کی پرانی چیٹس کو مدنظر رکھ کر اپنے جوابات فراہم کرتے ہیں۔

کسی چیٹ بوٹ کا طویل عرصے تک استعمال پرسنلائزیشن کا عمل ممکن بناتا ہے اور ایسا کسی نئے چیٹ بوٹ میں منتقل ہونے پر مشکل ہوتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے ابھی اس فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے اور اس کا مقصد چیٹ جی پی ٹی صارفین کو آسانی سے جیمنائی میں منتقل ہونے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

یہ فیچر ابھی جیمنائی کے ویب ورژن کے بیٹا (beta) آپشن میں دیکھنے میں آیا ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ بہت جلد اسے تمام افراد کے لیے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ فیچر ابھی چیٹ جی پی ٹی، گروک اور کلاؤڈی پر کام کر رہا ہے۔

صارفین کو اوریجنل سروس سے اپنی چیٹ ڈیٹا کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوتا ہے اور پھر اس فائل کو جیمنائی میں اپ لوڈ کرنا ہوتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر کو 6 کروڑ روپے میں ٹیم میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افزودہ یورینیم کو ایران سے باہر منتقل نہیں کریں گے: علی شمخانی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کیخلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 21 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف کھیلنے سے انکار، ماننا پڑے گا پاکستان نے اس بار بڑا زبردست کام کیا ہے: سابق انگلش کرکٹر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بیماریوں کے باوجود 60 سالہ شخص نے یخ پانیوں میں پھنسے شخص کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی باضابطہ اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صائم ایک بار پھر نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے، بیٹرز میں بابراعظم کی تنزلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ہر قسم کے حالات میں عوام کی خدمت کریں گے، دشمن کبھی حوصلے پست نہیں کرسکتا، اسسٹنٹ کمشنر نوشکی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے: بھارتی رکنِ پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے: امریکی نشریاتی ادارہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے یوٹیوب کے مفت صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کی رسائی روک دی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026