Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 6:39 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی

حالیہ پوسٹس

  • سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
  • رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش
  • ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
  • سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کیخلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے: فضل الرحمان
  • غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 21 فلسطینی شہید
Headline تازہ ترین

آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے خودکشی کرلی

بھارتی ریاست اترپردیش میں گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت کے نویں فلور سے چھلانگ لگا دی۔ فائل فوٹو

بھارت میں آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر 3 بہنوں نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پیش آیا جہاں  گیم کھیلنے سے منع کرنے پر تین بہنوں نے عمارت کے نویں فلور سے چھلانگ لگا دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 سالہ پاکھی، 14 سالہ پراچی اور 16 سالہ ویشیکا مبینہ طور پر ایک آن لائن کورین گیم کے جنون میں مبتلا تھیں اور انہوں نے 2 سال قبل اسکول جانا بھی چھوڑ دیا تھا۔

میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تینوں بہنیں گیم کے جنون میں اس قدر مبتلا تھیں کہ انہوں نے اپنے کورین نام ہی رکھ لیے تھے، جس کی وجہ سے والدین کی جانب سے گیم کھیلنے پر پابندی لگائی گئی تھی اور تینوں بہنوں نے رات کے پہر اپنی نویں منزل کے اپارٹمنٹ سے چھلانگ لگا دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکیوں کے گرنے کی آواز  پر والدین نے کمرے میں جاکر دیکھا تو کھڑی کھلی تھی اور تینوں بہنوں نے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی تھی۔

دوران تحقیق پولیس کو لڑکیوں کے کمرے سے ایک ڈائری بھی ملی جس پر ایک نوٹ لکھا  تھا جس میں ان کی گیمنگ اور موبائل سرگرمیوں کی تفصیلات درج تھیں۔

لڑکیوں نے لکھا کہ ‘اس ڈائری میں جوکچھ بھی لکھا ہوا ہے وہ پڑھ لو کیونکہ وہ سب سچ ہے’، انہوں نے لکھا کہ’ پاپا سوری، کوریا ہماری زندگی ہے، کوریا ہماری سب سے بڑی محبت ہے، آپ جو بھی کہیں، ہم اسے نہیں چھوڑ سکتے۔’

نوٹ پڑھنے کے بعد والد نے روتے ہوئے کہا کہ ‘یہ کسی بھی والدین یا بچے کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے، والدین کو اپنے بچوں کو گیم کھیلنے نہیں دینا چاہیے، میں اس کھیل سے واقف نہیں تھا، ورنہ میں انہیں کبھی گیم کھیلنے نہیں دیتا۔’



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ریاضی کے اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
سیف الاسلام قذافی کی شہادت معمر قذافی کیخلاف استعمار کی بغاوت کا تسلسل ہے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں اسرائیل کیجانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، مزید 21 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف کھیلنے سے انکار، ماننا پڑے گا پاکستان نے اس بار بڑا زبردست کام کیا ہے: سابق انگلش کرکٹر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بیماریوں کے باوجود 60 سالہ شخص نے یخ پانیوں میں پھنسے شخص کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
ایران میں خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی باضابطہ اجازت مل گئی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں ٹریفک جام کے مسئلے سے نجات کیلئے ایک منفرد منصوبہ متعارف
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے ضلع کرم میں آپریشن متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھادی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صائم ایک بار پھر نمبر 1 آل راؤنڈر بن گئے، بیٹرز میں بابراعظم کی تنزلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ہر قسم کے حالات میں عوام کی خدمت کریں گے، دشمن کبھی حوصلے پست نہیں کرسکتا، اسسٹنٹ کمشنر نوشکی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے: بھارتی رکنِ پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی صارفین کو جیمنائی کی جانب کھینچنے کیلئے گوگل کا نیا فیچر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے ایکسپورٹ ریٹ میں کمی کردی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے: امریکی نشریاتی ادارہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل نے یوٹیوب کے مفت صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کی رسائی روک دی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ میں ری ٹین کیے جانیوالے کھلاڑیوں کی رقم کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور قازقستان کے درمیان پیٹرولیم، ریلوے اور مصنوعی ذہانت سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں 3 روز کے دوران 54 کروڑ روپے سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026