Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 4:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘اپنی ہی دکان میں نوکری کی’، سینئر اداکار عمران قریشی مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان میں سونا مسلسل سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
  • سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کو ٹیم میں شامل کرلیا
  • پشاور زلمی کا بابراعظم کو ریٹین اور صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا فیصلہ
  • عمران خان کے کہنے پر انہیں آنکھ کے پروسیجر کیلئے پمز لے جایا گیا: وزیر قانون
  • خاتون سے ہراسانی کا الزام، گورنر سندھ نے سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف محتسب کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
Headline تازہ ترین

‘اپنی ہی دکان میں نوکری کی’، سینئر اداکار عمران قریشی مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


اپنی ہی دکان میں نوکری کی، سینئر اداکار عمران قریشی مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ

فوٹو اسکرین گریب

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار عمران قریشی اپنے مالی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔

حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی تلخیوں پر گفتگو کی۔

میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کو زندگی میں کسی چیز پر افسوس ہے؟ جس پر اداکار نے اپنے مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ ‘میں بہت امیر گھر میں پیدا ہوا، کبھی غریبی دیکھی نہیں، میری والدہ نے ملکہ والی زندگی گزاری لیکن 20 سال پہلے وقت نے کروٹ لی اور معاشی طور پر حالات بہت برے ہوگئے، مجھے یہی افسوس تھا کہ میں اپنی والدہ کو سہولتیں دے سکوں۔’

انہوں نے کہا کہ ‘ایسا بھی ہوتا تھا کہ ہم سوچتے تھے کہ کھانے کا انتظام کیسے کیا جائے، اب حالات بہتر ہوگئے ہیں لیکن دکھ ہے کہ اب والدہ نہیں ہیں۔’

سینئر اداکار نے اپنی ہی بات کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ‘مالی حالات یہ ہوگئے تھے کہ میں جس دکان کا مالک تھا اسی دکان میں نوکری کرنے پر مجبور  ہوگیا تھا، ایک کپڑے کی دکان میں بھی کام کیا جہاں مجھ سے شیشے بھی صاف کروائے گئے اور کھانے کے برتن بھی دھلوائے گئے جس پر میں بہت رویا۔’



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان میں سونا مسلسل سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کو ٹیم میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پشاور زلمی کا بابراعظم کو ریٹین اور صائم ایوب کو ریلیز کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کے کہنے پر انہیں آنکھ کے پروسیجر کیلئے پمز لے جایا گیا: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
خاتون سے ہراسانی کا الزام، گورنر سندھ نے سی ای او کے الیکٹرک کیخلاف محتسب کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
وفاق پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کررہا ہے، 4400 ارب روپے سے زائد واجب الادا ہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
فائر سیفٹی کیخلاف ورزی پر صدر میں 200 سے زائد دکانیں سیل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت پرلاہور ائیرپورٹ سے ملحقہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
13 سالہ بچے نے پبھرے سمندر میں 4 گھنٹے تیر کر اپنے خاندان کی زندگی بچالی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خاتون شوہر کے غائب ہوجانے کے 2 برس بعد تنسیخ نکاح کیلئے عدالت جاسکتی ہے: اسلامی نظریاتی کونسل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اگر وزیراعظم گھر نہیں جارہے تو میں بھی نہیں جارہا، میئر کراچی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
اس شفاف ٹیپ کو آپ چپکانے سے ہٹ کر ان حیران کاموں کیلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات، پی ٹی آئی کا فورسز کیخلاف مہم میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
چھٹیاں گزارنے جاپان جانیوالی آسٹریلوی سیاح چیئرلفٹ میں پھنس کر جان کی بازی ہار گئی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
سابق آئی جی پنجاب عثمان انور ڈی جی ایف آئی اے تعینات
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی کے نئے سرکاری ریٹ جاری 03 فروری ، 2026
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
باڑہ کے علاقے شنکو سے 4 لاشیں برآمد
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
متوفی خاتون کے شوہر پر تشدد کا معاملہ، شہری کا میڈیکل کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مجھے فقیر بنا دیا ہے، میرے پاس کوئی انٹرویو کیلئے نہ آئے،’ اداکار راشد محمود یوٹیوبرزپر برہم
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹ کمنز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے دستبرداری کی وجہ بتادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026