Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 4:52 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • شارع فیصل پر احتجاجی مارچ کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی سمیت دیگر کیخلاف ایف آئی آر درج

حالیہ پوسٹس

  • ایران کیساتھ بات چیت جاری ہے، ڈیل طے نہ ہوئی تو بُرے نتائج ہوں گے: ٹرمپ کا انتباہ
  • برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات انتہائی مضبوط اور مثبت ہیں: برطانوی وزیرداخلہ
  • ملک میں حالیہ فسادات بغاوت کی کوشش تھی، ایرانی قوم نے امریکی و اسرائیلی سازش ناکام بنادی: خامنہ ای
  • تعطل کا شکار امریکا، ایران جوہری مذاکرات جمعےکو ترکیے میں دوبارہ شروع ہوں گے
  • ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج
Headline تازہ ترین

شارع فیصل پر احتجاجی مارچ کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی سمیت دیگر کیخلاف ایف آئی آر درج

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


شارع فیصل پر احتجاجی مارچ کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی سمیت دیگر کیخلاف ایف آئی آر درج

کراچی: شارع فیصل پر گزشتہ روز احتجاجی مارچ کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور دیگر  کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق شاہراہ فیصل پر بغیر اجازت جلسہ کیا گیا اور ایمبولنس اور دیگر گاڑیوں کو روکا گیا۔ 

اس حوالے سے ترجمان جماعت اسلامی کراچی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےجینے دو کراچی مارچ کرنے پر تھانہ ٹیپو سلطان میں مقدمہ درج کیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر سے ڈرنے والے نہیں، حقوق کی تحریک جاری رہے گی، 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کی شارع فیصل پر جینے دو کراچی مارچ کا انعقاد کیا گیا تھا۔

مارچ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضےکا یہ نظام ختم کرنا ہوگا۔

حافظ نعیم کا  کہنا تھا کہ 14 فروری کو تاریخی دھرنا دیں گے، اس بار سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دیں گے تو اختیار لے کر اٹھیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کیساتھ بات چیت جاری ہے، ڈیل طے نہ ہوئی تو بُرے نتائج ہوں گے: ٹرمپ کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات انتہائی مضبوط اور مثبت ہیں: برطانوی وزیرداخلہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
ملک میں حالیہ فسادات بغاوت کی کوشش تھی، ایرانی قوم نے امریکی و اسرائیلی سازش ناکام بنادی: خامنہ ای
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
تعطل کا شکار امریکا، ایران جوہری مذاکرات جمعےکو ترکیے میں دوبارہ شروع ہوں گے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہورقلندرز کے اسٹار کرکٹر ڈیوڈ ویسا پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی نے سٹی کونسل میں میئرکراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر علیم خان نے سینیٹ اجلاس میں پی پی کی سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کرلی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان میں کسی سردارکی مرضی کیخلاف آپ اس کے علاقے میں جلسہ نہیں کرسکتے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
اوورسیزپاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسین
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
بھارت کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ، دفاعی اخراجات کیلئے 85 ارب ڈالر سے زائد مختص
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذائیں
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
قصور میں میرج ہال کے مین ہول میں گرکر 3 سالہ بچہ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بیماریوں سے لڑنے کیلئے مدافعتی نظام بنانے میں مددگار 8 آسان عادات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنیوالے چینی میزائل PL-17 کی پہلی جھلک سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026