Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 6:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر، عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس پر تعینات

حالیہ پوسٹس

  • سابق چینی وزیر انصاف کو رشوت لینےکے جرم میں عمرقید سنادی گئی
  • بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ
  • ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور
  • 7 سالہ بچی نے امراض قلب کے شکار والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا
  • پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت
Headline تازہ ترین

بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر، عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس پر تعینات

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


کراچی: بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر، عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس پر تعینات

موجودہ میئر کراچی نے اس فائر اسٹیشن کی تعمیر 2 سال قبل شروع کرائی تھی مگر کام انتہائی سست روی کا شکار ہے__فوٹو: جیو نیوز

پاکستان کی معیشت میں نمایاں حصہ ڈالنے والی کراچی کی بولٹن مارکیٹ ممکنہ آتشزدگی جیسی کسی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے بے یارو مددگار ہے۔

بولٹن مارکیٹ فائر اسٹیشن ڈیڑھ سال سے زیر تعمیر ہے اور یہاں کا عملہ اور فائر بریگیڈ بلاول ہاؤس کی وی وی آئی پی ڈیوٹی پر مامور ہے۔ 

علاقے کے تاجروں کے مطالبے پر 20 سال قبل کھارادر پولیس لائن کے ساتھ ایمرجنسی فائر اسٹیشن قائم کیا گیا تھا جہاں کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے ہر وقت عملہ اور گاڑی موجود رہتی تھی۔ 

سال 2010 میں یوم عاشور بم دھماکے کے بعد ہنگاموں کی آڑ میں اس فائر اسٹیشن کو بھی نذر آتش کردیا گیا تھا جس کے بعد سے عملہ اور گاڑی فٹ پاتھ پر ہنگامی ڈیوٹی کے لیے موجود رہتی تھی۔ 

پرانی عمارت جلنے کے بعد سکیورٹی رسک بن چکی ہے مگر وہاں پر عمل نے مختلف کاروباری معاملات کی سرپرستی شروع کر رکھی ہے۔ 

موجودہ میئر کراچی نے اس فائر اسٹیشن کی تعمیر 2 سال قبل شروع کرائی تھی مگر کام اس قدر سست روی کا شکار ہے کہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصے میں 2 ڈھائی کمرے کا یہ فائر اسٹیشن مکمل ہی نہیں ہو سکا جب کہ یہاں کی گاڑی اور عملہ اب وی وی ائی پی ڈیوٹی پر بلاول ہاؤس کے باہر تعینات ہے۔

گل پلازہ کی طرز پر اس علاقے میں سیکڑوں کاروباری عمارتیں ہیں جہاں ممکنہ آتشزدگی کی صورت میں نصف گھنٹے سے پہلے کہیں سے بھی کوئی فائر بریگیڈ پہنچنے کی امید نہیں۔ 

علاقہ مکینوں نے عدم تحفظ کا اظہار کرتے ہوئے علاقے میں فائر بریگیڈ کی فوری تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سابق چینی وزیر انصاف کو رشوت لینےکے جرم میں عمرقید سنادی گئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
7 سالہ بچی نے امراض قلب کے شکار والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کمرے کا بلب ہمیشہ روشن رکھنے سے بجلی کا بل کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ 2 سال بعد کھول دی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، ششی تھرور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، ششی تھرور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سابق ٹریفک پولیس چیف کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد آفریدی کا پاکستان کے ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی: بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سیوریج لائن میں گرنیوالی ماں بیٹی کی موت سر اور گردن کی ہڈیاں ٹوٹنے سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
انسٹا گرام میں جلد ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیے جانیکا امکان
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشتگرد ہلاک، 3 روز میں 177 دہشتگرد مارے گئے
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بہروز سبزواری کو تنگ کپڑے نہیں پسند اسلیے خیال کرنا پڑتا ہے، نادیہ خان کا سینئر اداکار پر طنز
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
عمران خان سے بہنوں کی ملاقات سے متعلق وزیراعظم سے کوئی بات نہیں ہوئی، سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026