Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 2:10 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا

حالیہ پوسٹس

  • سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار
  • آیت اللہ خامنہ ای کی علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پُرامید
  • ماریشس کو چاگوس آئی لینڈزواپس ہونگے یا نہیں؟ ٹرمپ نے بھی برطانیہ کی بڑی حماقت قرار دے دیا
  • شیخ زاید گرینڈ مسجد ابوظبی میں لاکھوں زائرین کی آمد کا تاریخی ریکارڈ
  • پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنےکا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
Headline تازہ ترین

ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا

فوٹو: فائل

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہےکہ ہم  ورلڈکپ کے لیے جا رہے ہیں،  جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرنا ہے۔

آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ  بھارت کےخلاف نہ کھیلنےکا فیصلہ حکومت کا ہے۔

 سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ  یہ پچز 200 رنز والی نہیں تھیں لیکن ہم نے کیا، اس کی وجہ ہماری بیٹنگ تھی، ہمیں اندازہ ہےکہ  سری لنکا میں مختلف پچز ہوسکتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  ورلڈکپ میں ہمارے لیے اچھا چانس ہے، ٹیم نے تینوں شعبوں میں اچھا پرفارم کیا ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ بابر اعظم  پر سوشل میڈیا پر دباؤ نہیں ڈالنا چاہیے، بابراعظم کو  ریلیکس ہوکرکھیلنے دیں تاکہ  وہ اسی طرح رنزکرتے رہیں، فخر زمان 10سال سے پاکستان  سےکھیل رہے ہیں، انہیں ہم بیک کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کی علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پُرامید
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ماریشس کو چاگوس آئی لینڈزواپس ہونگے یا نہیں؟ ٹرمپ نے بھی برطانیہ کی بڑی حماقت قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
شیخ زاید گرینڈ مسجد ابوظبی میں لاکھوں زائرین کی آمد کا تاریخی ریکارڈ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنےکا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پُرامید ہوں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ واقعے پرسیاست ہورہی ہے،کون سے آئین میں ہےکراچی کو وفاق کےحوالےکیا جائےگا: وزیراعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
سانحہ بھاٹی گیٹ کی تفتیش نجی کمپنی سے بڑھ کر ‘نااہل افسران’ تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026