Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 1:09 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے

حالیہ پوسٹس

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
  • ‘سنو مون’ کا خوبصورت نظارہ آج رات کیا جا سکے گا
  • لاہوریے بسنت کے بخار میں مبتلا، پتنگوں کی خریداری شروع کردی
  • انڈر 19 ورلڈکپ کا اہم ترین میچ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
  • ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے
Headline تازہ ترین

ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے

فوٹو: فائل

بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پنجاب بلوچستان سرحدی راستے کو  ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔

 ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد نے بتایا کہ بلوچستان جانے والی تمام ٹریفک کو روک دیا گيا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فی الحال مسافر ڈی جی خان کے راستے بلوچستان نہیں جاسکتے،  بین الصوبائی سرحدی مقامات بواٹہ، راکھی گاج اور  تونسہ موسی خیل روڈ ہر طرح کی ٹریفک کے لیے معطل ہے، کسی بھی گاڑی کو پنجاب سے بلوچستان جانے کی اجازت نہیں ہے۔

یاد رہے کہ کوئٹہ، گوادر، پنجگور سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملے ناکام بنا دیے گئے اور سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 خودکش بمباروں سمیت 92 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اورمعاونین کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور عزم استحکام کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘سنو مون’ کا خوبصورت نظارہ آج رات کیا جا سکے گا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریے بسنت کے بخار میں مبتلا، پتنگوں کی خریداری شروع کردی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ کا اہم ترین میچ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ایف سی ہیڈکوارٹرخودکش حملہ کیس میں اہم پیشرفت، سہولت کار بھی افغان شہری نکلے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر تفصیلی نوٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
اشتہاری ملزم کی گرفتار کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، 7 سالہ بچی جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کسی کمزوری یا ابہام کی گنجائش نہیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے بڑا اعزاز اپنےنام کرلیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
باراتیوں کی گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں تصویر سامنے آنے پر وزیراعظم کا سابق شہزادے سے گواہی دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے عزیز آباد سے جعلی پولیس اہلکار گرفتار
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ آتشزدگی اور حکومتی اقدامات
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ایران، روس اور چین کا مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026