Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 9:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بلوچستان میں حملوں کے پیچھے بھارت ہے، دہشتگردوں اور ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے: وزیر داخلہ

حالیہ پوسٹس

  • عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
  • امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ
  • ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے
  • بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
  • مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
تازہ ترین

بلوچستان میں حملوں کے پیچھے بھارت ہے، دہشتگردوں اور ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے: وزیر داخلہ

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


بلوچستان میں حملوں کے پیچھے بھارت ہے، دہشتگردوں اور ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے: وزیر داخلہ

فوٹو: اسکرین گریب

کوئٹہ:  وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہناہے کہ بھارت نے بلوچستان میں حملوں کی منصوبہ بندی کی، ہم ایک ایک چیز کے پیچھے جائیں گے، دہشت گردوں اور  ان کے ماسٹرز کو نہیں چھوڑیں گے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے  بلوچستان کے 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملوں اور پھر ان کے خلاف  سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے  آپریشن کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کی۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں نے منصوبہ بندی کے تحت حملے کیے، سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، جوبھی دہشت گرد آیا وہ بچ کرواپس نہیں گیا،دہشت گردوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کرمارا گیا۔

 بھارت نے ان حملوں کی منصوبہ بندی کی، ہم ایک ایک چیز کے پیچھے جائیں گے: وزیر داخلہ

محسن نقوی نے کہا کہ تمام سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، فورسز نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا اور ان کو ہلاک کیا، دنیا کو پتا چلنا چاہیے کہ ان حملوں کے پیچھے بھارت ہے، بھارت نے ان حملوں کی منصوبہ بندی کی، ہم ایک ایک چیز کے پیچھے جائیں گے، دہشت گردوں ان کے ماسٹررز کو نہیں چھوڑیں گے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جہاں سے بیٹھ کریہ دہشت گرد آپریٹ کرتے ہیں ہمارے پاس تمام چیزیں موجود ہیں ہم ان کو دنیا میں بےنقاب کریں گے کہ یہ کس طرح لوگوں سے ملتے ہیں اور دہشت گردوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارت دہشت گردوں کی مالی مدد کے ساتھ منصوبہ بندی اور حکمت عملی میں بھی سپورٹ کررہاہے، بھارت کو اسی طرح شکست ہوگی جس طرح پہلے ہوئی ہے، ہم سب مل کردہشت گردوں کا مقابلہ کریں گے۔

کاش ہمارے پاس چند اور سرفراز بگٹی ہوتے تواس ملک کی دہشت گردی دنوں میں ختم ہوجاتی: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہمارے وزیراعلیٰ بلوچستان بہادر شخص ہیں وہ فرنٹ پر آکر لیڈ کررہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان اپنی فورس کےساتھ کھڑے ہیں، کاش ہمارے پاس چند اور سرفراز بگٹی ہوتے تواس ملک کی دہشت گردی دنوں میں ختم ہوجاتی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بتایا کہ دہشت گردوں نے گوادر میں لیبرکالونی میں گھس کربلوچ فیملی کی خواتین اور بچوں کو بےدردی سے شہید کیا۔

انہوں نے کہا کہ وزیرداخلہ کا مشکور ہوں تمام مصروفیات چھوڑ کو کوئٹہ پہنچے، سیکیورٹی فورسزنے بھرپورجواب دیا،  تمام غازیوں اور شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ  اس طرح کے 10 حملے بھی ہمارے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے، شہدا کے خاندانوں کے حوصلے بلند ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
عمران خان میں آنکھوں کی سنگین بیماری کی تشخیص
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکا اپنے سیاسی عزائم مشرق وسطیٰ کے اتحادیوں کو نہیں بتاتا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کئی ہفتوں بعد منظر عام پر آگئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
مقدمے میں گرفتار 5 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ایران، روس اور چین کا مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی جی خان سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کمسن بچی سیوریج نالے میں گرگئی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں دہشتگردی، سعودی عرب اور قطر کی شدید الفاظ میں مذمت
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
جنگی فضاکے برعکس امریکا کیساتھ بات چیت کے فریم ورک پر کام ہو رہا ہے: ایران
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بدنام زمانہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام بھی سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملے ناکام، 3 خودکش بمباروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
پشاورکی بلندعمارتوں میں بھی آگ بجھانےکے مکمل انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا 2 فروری سے تصدیق شدہ کسانوں کو یوریا کھاد کی سبسڈی دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
تازہ ترین
ڈونلڈٹرمپ اسرائیلی اثرورسوخ کے باعث ‘کمپرومائزڈ’ ہیں، ایپسٹین فائلز میں انکشاف
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
بھاری امریکی ٹیرف اورچاہ بہارمنصوبےسےدستبرداری مودی کی ناکام خارجہ پالیسی کا واضح ثبوت ہے، برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
ہمارے بڑوں نے ہمارے ہاتھ کچے دھاگے سے باندھ رکھے ہيں، توڑنے میں زيادہ وقت نہیں لگے گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب میں پاکستان کی پہلی ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی قائم
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
طالبان کی پالیسیوں نے تقریباً ڈیڑھ کروڑ افغان شہریوں کو صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم کردیا
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
Headline تازہ ترین
تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے اسپتال میں5 روز کے دوران زیرعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے
DAILY MITHAN Jan 31, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
حکومت اور فوج کی پارٹنرشپ اسی طرح چلتی رہی تو پاکستان دینا کے نقشے پر مضبوط ملک بن کر ابھرےگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 30, 2026