Skip to content
  • Thursday, 29 January 2026
  • 4:17 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک

حالیہ پوسٹس

  • ایف بی آر نے 237 ارب وصول کرنیکی تیار ی کرلی
  • نیپاہ وائرس کیٹیگری 5 کا خطرہ قرار، شرح اموات 40 سے 70 فیصد
  • پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  • سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنےکے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
  • سونا دوسرے روز بھی 21 ہزار روپے سے زائد مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کاروبار

ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک

بینکوں کی سرمایہ کاری ایک سال میں 30 فیصد بڑھی جس سے دسمبر 2025 تک بینکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 37910ارب روپے ہوگیا/ فائل فوٹو

کراچی: پاکستان میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں بینکوں کے ڈپازٹس 5.8 فیصد بڑھ کر 37431 ارب روپے ہوگئے اور ان 12 ماہ میں بینکوں کے ڈپازٹس 23.6 فیصد بڑھے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کی سرمایہ کاری ایک سال میں 30 فیصد بڑھی جس سے دسمبر 2025 تک بینکوں کی سرمایہ کاری کا حجم 37910ارب روپے ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ایک سال میں بینکوں نے 8781 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جس دوران بینکوں کے ایڈوانسز کا حجم دسمبر 2025 تک 14880 ارب روپے رہا جب کہ ایک سال میں بینکوں کے ایڈوانسز 7 فیصد کم ہوئے، ایڈوانس ٹو ڈپازٹ تناسب 53 فیصد سے کم ہو کر 39.8 فیصد پر آ گیا۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد کے مطابق انویسٹمنٹ ٹو ڈپازٹ تناسب 96 فیصد سے بڑھ کر 101.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
ایف بی آر نے 237 ارب وصول کرنیکی تیار ی کرلی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
کاروبار
کراچی کےکاروباری طبقےکا بڑا حوصلہ ہے، ناانصافیوں کے بعد بھی ڈٹا ہوا ہے، چیئرمین نیب
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
ماڑی انرجی کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
کاروبار
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
کاروبار
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
کاروبار
استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹم ویلیو پر نظر ثانی، 4 بڑے برانڈز کے 62 ماڈلز سستے ہوں گے
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
آذربائیجان کی کمپنی کا پاکستان کے تیل اور گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
کاروبار
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدے طے پاگئے
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
کے الیکٹرک کے خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کیخلاف 2 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
کاروبار
مہنگی بجلی میں کاروبار نہیں کرسکتے، صنعتوں کی چابیاں حکومت کو دے ر ہے ہیں: چیئرمین اپٹما
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
کاروبار
پاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
کاروبار
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار مزید شعبوں تک بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
کاروبار
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2025

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026