Skip to content
  • Thursday, 29 January 2026
  • 2:36 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حارث رؤف کے ٹیم میں نہ ہونے پر سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور ایرون فنچ حیران

حالیہ پوسٹس

  • قومی ادارہ صحت نے نیپاہ وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس حاصل کرلیں
  • سندھ کے قدیم مقام موہن جو دڑو پر کھدائی کے دوران اہم پیشرفت
  • یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان
  • بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے: پاکستان
  • ملک میں بینکوں کی سرمایہ کاری ڈپازٹس سے بھی تجاوز کرگئی: اسٹیٹ بینک
Headline تازہ ترین

حارث رؤف کے ٹیم میں نہ ہونے پر سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور ایرون فنچ حیران

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: حارث رؤف کے ٹیم میں نہ ہونے پر سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور ایرون فنچ حیران

ایک پروگرام میں کلارک اور فنچ سے بی بی ایل میں شاندار پرفارمنس کے باوجود حارث رؤف کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سوال ہوا کیا گیا __فوٹو: فائل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں فاسٹ بولر حارث رؤف کے منتخب نہ ہونے پر آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور ایرون فنچ نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔

ایک پروگرام میں کلارک اور فنچ سے بی بی ایل میں شاندار پرفارمنس کے باوجود حارث رؤف کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سوال ہوا کیا گیا جس پر ایرون فنچ نے کہا کہ حارث رؤف کے اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر کافی حیرت ہوئی۔

اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ایرون فنچ نے کہا کہ حارث رؤف ٹیم میں ایکس فیکٹر لے کر آتے ہیں بس کبھی کبھار حارث رؤف تھوڑے مہنگے ثابت ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ آپ کے پاس کھیل کے تینوں مرحلے میں وکٹیں لینے والا حقیقی باؤلر ہو اور میرے نزدیک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وکٹیں لینا سب سے اہم ہوتاہےخاص طور پر فلیٹ پچز پر۔

 یہ بات بھی ہے کہ آسٹریلیا میں کھیلنا سری لنکا اور بھارت میں کھیلنے سے مختلف ہے: کلارک

دوسری جانب مائیکل کلارک نے کہا کہ مجھے بھی حارث رؤف کی سلیکشن نہ ہونے پر حیرت ہوئی ہاں البتہ یہ بات بھی ہے کہ آسٹریلیا میں کھیلنا سری لنکا اور بھارت میں کھیلنے سے مختلف ہے۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے مائیکل کلارک نے کہا کہ جہاں آپ نے کھیلنا ہوتا ہے وہاں کی کنڈیشن کے حساب سے اسکواڈ بنانا ہوتا ہے اور کھلاڑی کو ان کے رول کے حساب سے ٹیم میں سلیکٹ کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو رول بی بی ایل میں حارث رؤف کا تھا وہ ان کا یہاں نہیں لگتا اور میرے خیال میں کھلاڑی کی فارم بھی کافی اہم ہوتی ہے۔

مائیکل کلارک کہتے ہیں کہ جب آپ ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ منتخب کرتے ہیں تو آپ کوشش کرتے ہیں کہ کھلاڑی ٹورنامنٹ میں اچھی کرکٹ کے ساتھ اچھی فارم کے ساتھ آئیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
قومی ادارہ صحت نے نیپاہ وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس حاصل کرلیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے قدیم مقام موہن جو دڑو پر کھدائی کے دوران اہم پیشرفت
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا، ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے: پاکستان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
عمران خان بالکل صحت مند ہیں، انہیں آنکھوں کے معائنے کیلئے اسپتال لیجایا گیا تھا: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
میرے والد بہت پڑھے لکھے تھے لیکن پھر بھی انہیں اپنی پہلی اولاد بیٹا چاہیے تھا: ونیزہ احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
جاں بحق ہونیوالے مزید 12 افراد کی باقیات کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، کئی گھنٹوں بعد بھی 10 ماہ کی ردا کا کچھ پتہ نہیں چل سکا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد میں فائر سیفٹی کے انتظامات اطمینان بخش نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنی بیٹی کا کیا نام رکھا؟
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
نیپاہ وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اسکی علامات کیا ہیں؟ محکمہ صحت کی ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
کوٹ ادو:لیہ روڈ پرٹریلر کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، بہن بھائی سمیت 5 طالبعلم جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں بھی چوری، اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
باپ نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی حکومت ممکنہ طور پر پہلے سے زیادہ کمزور ہوگئی ہے: امریکی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
شوکت خانم اسپتال کراچی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں رابطوں کے تمام ذرائع مکمل طور پر بند
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم باکس آفس پر آنے سے پہلے ہی پٹ گئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026