Skip to content
  • Thursday, 29 January 2026
  • 9:47 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • طلال چوہدری کا عمران خان کو اسپتال لیجانے کی خبر کی تصدیق یا تردید سے انکار

حالیہ پوسٹس

  • خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی
  • ایرانی حکومت ممکنہ طور پر پہلے سے زیادہ کمزور ہوگئی ہے: امریکی وزیر خارجہ
  • شوکت خانم اسپتال کراچی
  • پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں رابطوں کے تمام ذرائع مکمل طور پر بند
  • میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم باکس آفس پر آنے سے پہلے ہی پٹ گئی
Headline تازہ ترین

طلال چوہدری کا عمران خان کو اسپتال لیجانے کی خبر کی تصدیق یا تردید سے انکار

DAILY MITHAN Jan 29, 2026 0


وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال لے جانے کی خبر کی تصدیق یا تردید سے انکار کردیا۔

پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ اس معاملے پر سنسنی پھیلانے کے بجائے انتظار کیا جائے،حکومت تصدیق یا تردید کرے گی۔

انہوں نے کہا اگر یہ خبر درست ثابت ہوگئی تو  یہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بانی پی ٹی آئی کو صحت کی جو بھی سہولتیں دینی ہیں وہ دی جارہیں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور زندگی کے حوالے سے افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، انہیں باقی تمام قیدیوں سے زیادہ اور بہتر سہولیات دی جارہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے پاس اڈیالہ جیل کے باہر تھیٹر لگانے کے سوا کوئی کام نہیں رہ گیا، نہیں لگتا کہ جیل حکام ملاقات کی اجازت دیں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے  کہا تھا کہ ایک خبر آئی ہےکہ  عمران خان کو اسپتال لایا گیا اور پھر جیل لےگئے لیکن یہ نہیں بتایا جا رہا کہ عمران خان کو کس بیماری کی وجہ سےاسپتال لایا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایرانی حکومت ممکنہ طور پر پہلے سے زیادہ کمزور ہوگئی ہے: امریکی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
شوکت خانم اسپتال کراچی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں رابطوں کے تمام ذرائع مکمل طور پر بند
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم باکس آفس پر آنے سے پہلے ہی پٹ گئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
چوری کی انوکھی واردات، چور اسسٹنٹ کمشنر آفس سے 270 کلو منشیات لےکر فرار
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیدیا، جبری نقل مکانی ناقابل قبول قرار
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں برفباری نے قہر ڈھا دیا، ہلاکتیں 65 ہوگئیں، ہزاروں پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے رابطہ سڑکیں تاحال بند، خوراک اور ایندھن کی قلت
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام 15 افراد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
گورنرسندھ کا جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
فیض حمید کے بھائی نجف حمید کیخلاف کرپشن کیس کی تحقیقات شروع
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
خاتون اور بچی کے سیوریج لائن میں گرنےکا معاملہ معمہ بن گیا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں مسافروں کیلئے بڑی سہولت، شہر سے ہی ائیرپورٹ چیک اِن ممکن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
تازہ ترین
ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں شہریوں کو ہر سہولت 20 منٹ میں ملنے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
بلوچستان حکومت کا محکمہ خوراک ختم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب اور شبلی فراز مستعفی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
ٹیک آف کے دوران برطانوی ائیرلائن کے طیارے کا پہیہ نیچے گر گیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
صدر زرداری کی اماراتی نائب صدر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون بڑھانے پر بات چیت
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کےحوالےکرنےکی تیاریاں مکمل کرلیں، حماس
DAILY MITHAN Jan 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026