Skip to content
  • Wednesday, 28 January 2026
  • 9:48 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جنوبی کوریا میں سابق خاتونِ اول کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا

حالیہ پوسٹس

  • بنگلادیش کا انڈر 19 ورلڈکپ میں ذاتی خرچے پر سفر کا انکشاف، آئی سی سی پر الزامات لگا دیے
  • پاکستان اسٹیل ملز کے اثاثے چوری ہونے لگے، چوری سے بچانےکیلئے بعض اثاثوں کی نیلامی کا فیصلہ
  • اگر دباؤ ڈالا گیا تو ایران ایسا ردعمل دے گا جو پہلے کبھی نہیں دیا: ایرانی مشن
  • بھارت اور یورپی یونین تجارتی معاہدے سے پاکستان کی 9 ارب ڈالرکی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس متاثر ہوسکتی ہیں،گوہر اعجاز
  • رات گئے تک جاگنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
Headline تازہ ترین

جنوبی کوریا میں سابق خاتونِ اول کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا

DAILY MITHAN Jan 28, 2026 0


جنوبی کوریا میں سابق خاتونِ اول کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا

فوٹو: اے ایف پی 

جنوبی کوریا میں سابق خاتونِ اول  کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا ہوگئی۔ 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطاق جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق خاتونِ اول کم کیون ہی کو رشوت لینے کے جرم میں ایک سال اور 8  ماہ قید کی سزا سنا دی۔

البتہ سول سینٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ نے کم کیون کو اسٹاک قیمتوں میں ہیرا پھیری اور سیاسی فنڈز قانون کی خلاف ورزی کے الزامات سے بری کر دیا۔

سابق خاتونِ اول کے شوہراور سابق صدر یون سک یول پہلے ہی 2024 میں مارشل لا کے متنازع اعلان سے متعلق اقدامات پر جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔

یہ جنوبی کوریا کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ سابق صدر اور ان کی اہلیہ کو ایک ہی وقت میں سزا ہوئی ہے۔

عدالتی فیصلے کے بعد سابق  خاتونِ اول کم کیون نے اپنے بیان میں  کہا کہ میں عدالت کے فیصلے کو عاجزی کے ساتھ قبول کرتی ہوں ، میں ایک بار پھر سب سے دلی معذرت کرتی ہوں کہ میری وجہ سے لوگوں کو  مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ سابق خاتونِ اول اس سے قبل تمام الزامات کی تردید کر چکی تھیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا انڈر 19 ورلڈکپ میں ذاتی خرچے پر سفر کا انکشاف، آئی سی سی پر الزامات لگا دیے
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹیل ملز کے اثاثے چوری ہونے لگے، چوری سے بچانےکیلئے بعض اثاثوں کی نیلامی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
اگر دباؤ ڈالا گیا تو ایران ایسا ردعمل دے گا جو پہلے کبھی نہیں دیا: ایرانی مشن
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت اور یورپی یونین تجارتی معاہدے سے پاکستان کی 9 ارب ڈالرکی ٹیکسٹائل ایکسپورٹس متاثر ہوسکتی ہیں،گوہر اعجاز
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
رات گئے تک جاگنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
’ایرانی حکومت کے دن گِنے جاچکے ہیں‘: جرمن چانسلر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
2018 سے 22 تک پورے صوبے میں امن تھا، رجیم چینج کے بعد حالات خراب کیے گئے: وزیراعلیٰ پختونخوا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
اندازہ نہیں تھا پاکستان میں اتنی سردی ہوگی، گرم کپڑے بھی ساتھ نہیں لایا: آسٹریلوی کپتان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
چائے پینے سے صحت کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغان جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں 435 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوپھانسی دے دی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش جعل سازی میں ورلڈ چمپیئن ہونے کے حوالے سے بدنام ہے: چیف ایڈوائزر محمد یونس
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں نیپا وائرس پھیلنےکا معاملہ، وفاقی وزارت ہیلتھ سروسز نے ایڈوائزری جاری کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ صارفین کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بہت بڑا بحری بیڑا تیزی سے بھرپور طاقت اور واضح مقصد کیساتھ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش نے مقامی سطح پر ڈرونز کی تیاری کیلئے چین سے معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز کا اضافہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
خبر آئی کہ عمران خان کو اسپتال لایا گیا اور پھر جیل لےگئے، بتایانہیں جارہاکہ کس بیماری کی وجہ سےلایا گیا؛ بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد کی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ مقرر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026