Skip to content
  • Wednesday, 28 January 2026
  • 8:06 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • اندازہ نہیں تھا پاکستان میں اتنی سردی ہوگی، گرم کپڑے بھی ساتھ نہیں لایا: آسٹریلوی کپتان
  • چائے پینے سے صحت کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج
  • طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغان جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں 435 فیصد اضافہ
  • ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوپھانسی دے دی
  • کراچی کےکاروباری طبقےکا بڑا حوصلہ ہے، ناانصافیوں کے بعد بھی ڈٹا ہوا ہے، چیئرمین نیب
Headline تازہ ترین

دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان

DAILY MITHAN Jan 28, 2026 0


دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان

 دبئی کے گولڈ ڈسٹرکٹ میں نیا سیاحتی مقام ہوگا: دبئی حکومت/ فوٹو اے آئی انٹرنیٹ

دبئی نے دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان کردیا۔

دبئی حکومت نے نئے گولڈ ڈسٹرکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا جس کے بارے میں بتایا گیا ہےکہ یہاں دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ جلد شروع کی جائے گی۔

دبئی حکومت نے بتایا کہ دبئی کے گولڈ ڈسٹرکٹ میں نیا سیاحتی مقام ہوگا، منصوبے اور ڈیزائن مرحلہ وار سامنے آئیں گے، یہاں ہزار سے زائد گولڈ ریٹیلرز کے ساتھ نیا مرکز تعمیر ہوگا۔

دبئی حکومت کے مطابق  ریٹیل، ہول سیل، سرمایہ کاری سب ایک جگہ جمع ہوں گے، مکمل سونے اور زیورات کی ویلیو چین ایک جگہ اکھٹے ہوں گے۔

اسی حوالے سے اماراتی حکام کا کہنا ہےکہ سونا دبئی کی شان اور تجارتی ورثے کی علامت ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اندازہ نہیں تھا پاکستان میں اتنی سردی ہوگی، گرم کپڑے بھی ساتھ نہیں لایا: آسٹریلوی کپتان
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
چائے پینے سے صحت کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد افغان جیلوں میں خواتین قیدیوں کی تعداد میں 435 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
ایران نے اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کوپھانسی دے دی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش جعل سازی میں ورلڈ چمپیئن ہونے کے حوالے سے بدنام ہے: چیف ایڈوائزر محمد یونس
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں نیپا وائرس پھیلنےکا معاملہ، وفاقی وزارت ہیلتھ سروسز نے ایڈوائزری جاری کردی
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ صارفین کیلئے بہترین سکیورٹی فیچر متعارف
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بہت بڑا بحری بیڑا تیزی سے بھرپور طاقت اور واضح مقصد کیساتھ ایران کی طرف بڑھ رہا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش نے مقامی سطح پر ڈرونز کی تیاری کیلئے چین سے معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز کا اضافہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
خبر آئی کہ عمران خان کو اسپتال لایا گیا اور پھر جیل لےگئے، بتایانہیں جارہاکہ کس بیماری کی وجہ سےلایا گیا؛ بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی کوریا میں سابق خاتونِ اول کو رشوت لینے کے جرم میں قید کی سزا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
حیدرآباد کی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ مقرر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
کوئی جاکرچیف جسٹس کو نہیں بتاتاکہ کیسےکیسےجج لاہور سے ڈیپوٹیشن پرلائےہیں؟ جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد کی عدالت کا وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
2 سالہ بچے نے اسنوکر کھیلنے کے 2 عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی پی او رحیم یار خان کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کا سب سے بڑا اضافہ، فی تولہ ساڑھے 5 لاکھ سے تجاوز کرگیا
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں اب روبوٹ گھروں کی تعمیر کریں گے
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت کے موقع پر اسکولوں میں 10 دن کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جعلی ہے
DAILY MITHAN Jan 28, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
ججزبھی نااہل ہیں اور عدالتیں بھی مردہ ہوگئی ہیں: جسٹس محسن اختر
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026