Skip to content
  • Wednesday, 28 January 2026
  • 4:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر جاری، جنگلات میں آگ کا خطرہ

حالیہ پوسٹس

  • امریکی بحری بیڑہ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے، امید ہے ایران ہم سے ڈیل کرلےگا: ٹرمپ
  • امریکا میں برفانی طوفان نہ سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف حادثات میں ہلاکتیں 38 ہوگئیں
  • مشرقی وسطیٰ میں بحری بیڑےکی تعیناتی کے بعد ایران مذاکرات کا خواہشمند ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
  • ایم کیو ایم پاکستان کا سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ، وزیراطلاعات اور میئر کراچی سے استعفےکا مطالبہ
  • ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ
Headline تازہ ترین

آسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر جاری، جنگلات میں آگ کا خطرہ

DAILY MITHAN Jan 28, 2026 0


آسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر جاری، جنگلات میں آگ کا خطرہ

فوٹو: فائل

آسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے اورگرمی کی شدت سے جنوب  مشرقی علاقوں کے جنگلات میں  آگ کا خطرہ ہے۔

خبر ایجنسی کےمطابق ملک بھرمیں فائر ڈینجر وارننگ جاری کی گئی ہیں، گزشتہ روز  ریاست وکٹوریہ میں48.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا۔

نیوساوتھ ویلز،کوئنزلینڈ  اور تسمانیہ سمیت دیگر  ریاستوں میں بھی ہیٹ ویو  وارننگز جاری کی گئی ہیں۔

گرمی کی اس شدید لہر نے آسٹریلیا کی دوسری سب سے زیادہ آبادی والی ریاست  وکٹوریہ میں آگ کے خطرے کو مزید بڑھا دیا ہے جہاں  اوٹویز کے علاقے میں پہلے ہی تیزی سے پھیلنے والی  جنگل کی آگ تقریباً  10 ہزار ہیکٹر رقبہ جلا چکی ہے۔

 حکام نے وکٹوریہ  کے دیہی قصبوں میں رہنے والے سیکڑوں افراد کو اپنےگھروں سے انخلا کا حکم دیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی بحری بیڑہ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے، امید ہے ایران ہم سے ڈیل کرلےگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں برفانی طوفان نہ سلسلہ نہ تھم سکا، مختلف حادثات میں ہلاکتیں 38 ہوگئیں
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
مشرقی وسطیٰ میں بحری بیڑےکی تعیناتی کے بعد ایران مذاکرات کا خواہشمند ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم پاکستان کا سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ، وزیراطلاعات اور میئر کراچی سے استعفےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی کا ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کیلئے آزاد پینل تشکیل دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
درخواست گزاروں نے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کو عدالت میں پہچاننے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی 2 سالہ چیئرمین شپ سنبھال لی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بلوچستان حکومت نےصوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز کی تجدید شدہ فہرست جاری کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ سے روکنےکےکسی بھی عمل کا خیرمقدم کرتا ہے، ایرانی صدرکی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا فلموں میں پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
مصری دارالافتاء نےقرآن مجیدکی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلیکیشنز کا استعمال ممنوع قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو برفباری میں گھربارخالی کرنے پر مجبور کیا گیا، خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ بلا رہا ہوں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
تیراہ میں کوئی آپریشن نہيں ہورہا، نہ نقل مکانی کی وجہ آپریشن ہے، وفاق نےکےپی حکومت کا الزام مسترد کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
حکومت کی آئی ایم ایف سےکچھ شعبوں میں رعایتیں لینےکی تیاری
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر جیسے عارضے کا شکار بنانے والی ایک اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں مہلک نیپا وائرس کا پھیلاؤ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی اور دفاع کے شعبے میں تعاون کیلئے فریم ورک پر اتفاق
DAILY MITHAN Jan 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026