Skip to content
  • Wednesday, 28 January 2026
  • 3:44 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • درخواست گزاروں نے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کو عدالت میں پہچاننے سےانکار کردیا

حالیہ پوسٹس

  • مشرقی وسطیٰ میں بحری بیڑےکی تعیناتی کے بعد ایران مذاکرات کا خواہشمند ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
  • ایم کیو ایم پاکستان کا سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ، وزیراطلاعات اور میئر کراچی سے استعفےکا مطالبہ
  • ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ
  • آسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر جاری، جنگلات میں آگ کا خطرہ
  • پی سی بی کا ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کیلئے آزاد پینل تشکیل دینے کا فیصلہ
Headline تازہ ترین

درخواست گزاروں نے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کو عدالت میں پہچاننے سےانکار کردیا

DAILY MITHAN Jan 27, 2026 0


یونان کشتی حادثہ: درخواست گزاروں نے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کو عدالت میں پہچاننے سےانکار کردیا

فوٹو: فائل

یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کے خلاف درخواست گزار  اپنے بیان سے  پھرگئے اور   پہچاننے سے  انکار کردیا۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے یونان کشتی حادثہ کیس کے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

مدعیوں نے بیان دیا کہ ثاقب ججہ ان کا ملزم نہیں، وفاقی حکومت کے وکیل بتایا کہ ان مدعیوں کی درخواست پر ہی ایف آئی اے نےکارروائی کرکے اسے پکڑا۔

چیف جسٹس نے مدعیوں سےکہا کہ آپ ایک ظالم کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، انسانی زندگی کی کوئی قیمت ہے یا نہیں ؟ میڈیا شور مچاتا ہے کہ ادارے کام نہیں کرتے، آپ نے خود درخواست دی اور اب کہہ رہے ہیں کہ یہ ہمارا ملزم نہیں ۔

مدعی نے بیان دیا کہ قرآن پر حلف دیتا ہوں کہ کوئی درخواست نہیں دی تھی، چیف جسٹس نےریمارکس دیے کہ قرآن بہت بڑا ہے ہم اس کا بوجھ نہیں اٹھاسکتے۔

عدالت نے ایف آئی اے سے استفسار کیا کہ کیا ان کا بچہ بچ گیا تھا، وکیل وفاقی حکومت نے بتایا کہ 3 مدعیوں کے بچے یونان حادثے میں بچ گئے تھے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ خوش قسمت ہیں کہ آپ کا بچہ بچ گیا تھا، ظالم کو بچانے کی کوشش نہ کریں جو کہتے ہیں یہ سادہ لوگ ہیں یہ سادہ لوگ نہیں، آپ عدالت میں سچ نہیں بول رہے، یہ ملک ایسے ٹھیک نہیں ہوگا آگے آنا پڑے گا۔

عدالت نے تمام مدعیوں کو 28جنوری کو 12بجےاسپیشل سینٹرل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا اور ہدایت کی ان سب کے بیانات کی تصدیق کریں، ان کے انگوٹھوں کے نشانات کا فرانزک کرائیں، اگر ثابت ہوگیا کہ مدعیوں نے ہی درخواست دی تھی تو پھر جھوٹا بیان دینے پر ان کے خلاف بھی کارروائی کریں گے۔

عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت میں 12 فروری تک توسیع کردی۔

واضح رہے کہ لیبیاسےاٹلی جانے والی کشتی کو جون 2023 میں حادثہ پیش آیا تھا جس میں 500کے قریب افراد جاں بحق ہوئے تھے جن میں سے 300کےقریب پاکستانی تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
مشرقی وسطیٰ میں بحری بیڑےکی تعیناتی کے بعد ایران مذاکرات کا خواہشمند ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم پاکستان کا سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ، وزیراطلاعات اور میئر کراچی سے استعفےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
تازہ ترین
ایران نے حملہ کیا تو ایسا جواب دیں گے جو پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا: نیتن یاہو کی وارننگ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا میں گرمی کی شدید لہر جاری، جنگلات میں آگ کا خطرہ
DAILY MITHAN Jan 28, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی کا ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کیلئے آزاد پینل تشکیل دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی 2 سالہ چیئرمین شپ سنبھال لی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بلوچستان حکومت نےصوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز کی تجدید شدہ فہرست جاری کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ سے روکنےکےکسی بھی عمل کا خیرمقدم کرتا ہے، ایرانی صدرکی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا فلموں میں پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
مصری دارالافتاء نےقرآن مجیدکی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلیکیشنز کا استعمال ممنوع قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو برفباری میں گھربارخالی کرنے پر مجبور کیا گیا، خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ بلا رہا ہوں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
تیراہ میں کوئی آپریشن نہيں ہورہا، نہ نقل مکانی کی وجہ آپریشن ہے، وفاق نےکےپی حکومت کا الزام مسترد کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
حکومت کی آئی ایم ایف سےکچھ شعبوں میں رعایتیں لینےکی تیاری
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر جیسے عارضے کا شکار بنانے والی ایک اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں مہلک نیپا وائرس کا پھیلاؤ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی اور دفاع کے شعبے میں تعاون کیلئے فریم ورک پر اتفاق
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر فیصلہ کرینگےکس کے ساتھ اورکب مذاکرات کرنا ہیں: بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بھارت اور یورپی یونین نے ’مدر آف آل ڈیلز‘ پر اتفاق کرلیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026