اسلام آباد: معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے۔
اہلخانہ کے مطابق مرحوم اداکار کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر ایچ الیون کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
خالد حفیظ خان پاکستان ٹی وی کے کامیڈی ڈراما Guest House میں مسٹر شعیب کا کردار کرکے مشہور ہوئے۔
یہ شو پی ٹی وی کا ایک کلاسک شمار ہوتا ہے جسے ناظرین آج بھی یاد رکھتے ہیں۔


























Leave a Reply