Skip to content
  • Monday, 26 January 2026
  • 2:21 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ

حالیہ پوسٹس

  • مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس پھیل گیا، 100 افراد قرنطینہ، ہائی الرٹ جاری
  • مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت
  • ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا امکان
  • کاش اپنا گھر بچوں کے نام نہ کیا ہوتا، مرتے دم تک اسکا رنج رہے گا: گلوکارہ ترنم ناز
  • حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
تازہ ترین

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ

DAILY MITHAN Jan 26, 2026 0


رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ

بجلی شعبےکا سرکلر ڈیٹ 1837ارب روپے پر پہنچ گیاجو جون 2025 میں 1614 ارب روپے تھا: ذرائع/ فائل فوٹو

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاور سیکٹرکے سرکلر ڈیٹ میں 223  ارب روپےکا اضافہ ہوگیا جس کے بعد بجلی شعبےکا سرکلر ڈیٹ 1837ارب روپے پر پہنچ گیاجو جون 2025 میں 1614 ارب روپے تھا۔

ذرائع کے مطابق سرکلرڈیٹ ایک ہزار 225 ارب روپےکم کرنے کے معاہدوں کے 2 ماہ بعد بھی پاور سیکٹرکے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا۔

ستمبر 2025 میں بینکوں کے ساتھ حکومت نے معاہدے کیے جس کے بعد اکتوبراور نومبر 2025 کے 2 مہینوں کے دوران پاور سرکلر ڈیٹ کا سرکلر ڈیٹ 144 ارب روپے بڑھ گیا۔

ذرائع کے مطابق مطابق نومبر 2025  تک بجلی شعبےکا سرکلر ڈیٹ ایک ہزار 837 ارب روپے رہاجو  ستمبر 2025 میں ایک ہزار 693 ارب اور جون 2025 میں ایک ہزار 614 ارب روپے تھا، یعنی رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران جون کے مقابلے میں پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 223 ارب روپے کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبر2024 کے مقابلے میں نومبر 2025 میں بجلی شعبےکے سرکلر ڈیٹ میں544 ارب روپےکی کمی ظاہر ہوتی ہےکیونکہ نومبر 2024 تک پاور سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 2 ہزار 381 ارب روپےتھا۔

ستمبر 2025 میں پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے لیے وفاقی حکومت اور 18کمرشل بینکوں کے درمیان معاہدوں پر دستخط ہوئے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس پھیل گیا، 100 افراد قرنطینہ، ہائی الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری، رات کا سفر نہ کرنیکی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا امکان
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
کاش اپنا گھر بچوں کے نام نہ کیا ہوتا، مرتے دم تک اسکا رنج رہے گا: گلوکارہ ترنم ناز
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
حالیہ شدید برفباری میں پھنسے 3 ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی کی شدت کب تک رہے گی؟
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 90 ہزار کی سطح عبور کرگیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
امریکی یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی بیٹی کو برطرف کر دیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
وادی نیلم میں برفباری، وادی لیپا کا رابطہ ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے منقطع
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
آج ٹیکنیکل ٹیم آخری بار اندر جائیگی اسکے بعد عمارت سیل کردینگے، ڈی سی
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد سوار
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ نے خان کا پوچھا؟
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کی مختلف ریاستوں میں مظاہرے
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
دُکھی ماں کی بددعا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی کلائمر ایلیکس ہان ولڈ نے حفاظتی سامان کے بغیر تائیوان کی بلند ترین عمارت سر کرلی
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
مشہور برطانوی صحافی سر مارک ٹلی 90 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوجی کتا ڈوگلز ریٹائر ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات میں بارش، موسم سرد ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
اماراتی بحری جہاز غزہ کیلئے 4 ہزار ٹن امدادی سامان لیکر روانہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران کشیدگی سے فضائی آپریشن متاثر، فرانس کی مشرق وسطیٰ کیلئے پروازیں معطل
DAILY MITHAN Jan 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی صوبائی حکومت اسکا جواب دے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
DAILY MITHAN Jan 25, 2026