Skip to content
  • Sunday, 25 January 2026
  • 1:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آسمان پر بیک وقت 2 سورج نمودار ہونےکا منظر، شہری حیران

حالیہ پوسٹس

  • محسن نقوی کی آج قومی کھلاڑیوں سے ملاقات متوقع، ورلڈکپ کے حوالے سے لائحہ عمل پر اعتماد میں لیں گے
  • ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی گرفتاری کے وقت وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام کردیا
  • وادی تیراہ میں شدید برف باری، پاک فوج کا ریلیف آپریشن بلاتعطل جاری
  • سعودیہ میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
Headline تازہ ترین

آسمان پر بیک وقت 2 سورج نمودار ہونےکا منظر، شہری حیران

DAILY MITHAN Jan 25, 2026 0


ویڈیو: آسمان پر بیک وقت 2 سورج نمودار ہونےکا منظر، شہری حیران

آسمان پر نمودار ہونے والے اس منظر کو سن ‘ڈوگ’ کہا جاتا ہے، رپورٹ—فوٹو: اسکرین گریب

آسمان پر بیک وقت 2 سورج کے نمودار ہونے کا منفرد منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔

 روس کے جزیرے سخالین میں  ایک ہی وقت میں غیر معمولی طور پر دو سورج نمودار ہوتے دکھائے دیے،  شہریوں نے دلفریب منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔

 ماہرین کے مطابق یہ دو سورج نہیں بلکہ روس میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے انتہائی نیچے ہونے کی وجہ سے فضا میں برف کے کرسٹلز  بن گئے تھے جس کی وجہ سے ایک ہی سورج دو جگہوں پر طلوع ہوتا نظر آیا  ہے۔

روس کے جزیرے سخالین میں آج درجہ حرارت منفی 14 ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج  پارہ منفی 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنےکا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسمان پر نمودار ہونے والے اس منظر کو ‘سن ڈوگ’ کہا جاتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
محسن نقوی کی آج قومی کھلاڑیوں سے ملاقات متوقع، ورلڈکپ کے حوالے سے لائحہ عمل پر اعتماد میں لیں گے
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی گرفتاری کے وقت وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام کردیا
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
وادی تیراہ میں شدید برف باری، پاک فوج کا ریلیف آپریشن بلاتعطل جاری
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
فصل میں گھسنے پر زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی ریاستوں میں برف کیساتھ شدید بارش کا خطرہ، 18 انچ تک برفباری کا امکان
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا جمعرات کو اڈیالہ جیل جانےکا اعلان
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
قائد آباد میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
تازہ ترین
ذمہ داران کوکٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، میئرکراچی کا سانحے گل پلازہ کے متاثرین کے گھروں کا دورہ
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ سانحہ، کامران ٹیسوری کا فائر سیفٹی سے متعلق مفت تربیتی پروگرام شروع کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ عالمی امن بورڈ کا قیام
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ کی تنقید کے بعد ٹرمپ کی برطانوی فوجیوں سے متعلق بیان میں تبدیلی
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کی متعدد ریاستیں تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں، 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی آئی خان خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، حملہ آور کی شناخت ہوگئی
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کا منی سوٹا کے میئر اور گورنر پر لوگوں کو بغاوت پر بھڑکانے کا الزام
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
تازہ ترین
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Jan 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے، 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 24, 2026