Skip to content
  • Saturday, 24 January 2026
  • 11:49 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینیوں نے کرنا ہے’، اسپین کا امریکا کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار

حالیہ پوسٹس

  • سمجھ نہیں آتا سیاسی برادری لوکل گورنمنٹ سے اتنی خائف کیوں ہے؟ خواجہ آصف
  • اب بہت ہوگیا، پاکستان کو بنگلادیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے: راشد لطیف
  • امریکی ریاست منی سوٹا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک اور شخص ہلاک
  • بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا
  • غزہ پیس بورڈ میں غزہ میں امن قائم ہونےکی امید پر شمولیت اختیار کی ہے، وزیراعظم
تازہ ترین

‘غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینیوں نے کرنا ہے’، اسپین کا امریکا کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار

DAILY MITHAN Jan 24, 2026 0


غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینیوں نے کرنا ہے، اسپین کا امریکا کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار

اسپین نے اِس نام نہاد پیس بورڈ میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ بورڈ اقوام متحدہ کے دائرہ کار سے باہر ہے، اس میں فلسطینی اتھارٹی بھی شامل نہیں ہے: ہسپانوی وزیراعظم—فوٹو: رائٹرز 

اسپین نے امریکا کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار کر دیا۔

ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فیصلے کا اعلان کرتےہوئے کہا کہ اسپین نے اِس نام نہاد پیس بورڈ میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم دعوت کی قدر کرتے ہیں، لیکن ہم اسے قبول نہیں کرتے۔

ہسپانوی وزیراعظم نے کہاکہ یہ بورڈ اقوام متحدہ کے دائرہ کار سے باہر ہے، اس میں فلسطینی اتھارٹی بھی شامل نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ غزہ اور مغربی کنارے کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینیوں نے کرنا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تشکیل دیے گئے غزہ بورڈ آف پیس میں  پاکستان، قطر، سعودی عرب، ترکیے، انڈونیشیا، بحرین، مصر، اردن، قازقستان، ازبکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  شمولیت اختیار کرچکے ہیں۔

اس کے علاوہ ارجنٹینا، آرمینیا، آذربائیجان، بیلاروس، ہنگری، کوسوو، مراکش اور ویتنام نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
سمجھ نہیں آتا سیاسی برادری لوکل گورنمنٹ سے اتنی خائف کیوں ہے؟ خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
اب بہت ہوگیا، پاکستان کو بنگلادیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے: راشد لطیف
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست منی سوٹا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک اور شخص ہلاک
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
غزہ پیس بورڈ میں غزہ میں امن قائم ہونےکی امید پر شمولیت اختیار کی ہے، وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بحریہ کا بحر ہند میں کامیاب ریسکیو آپریشن، سری لنکن شہری کو بچا لیا
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
گزشتہ تین ہفتوں میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث45 معصوم بچےدم توڑ گئے
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں گھروں میں استعمال ہونیوالے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ، گیلپ
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
سی سی ڈی کا خوف، اغوا کاروں نے نجی کالج کے سی ای او کو رہا کردیا
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
‘چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف لگے گا’، ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، آئی سی سی کا اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور گلبرگ میں 19منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، 61 افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
جہاں رشتہ صرف ایک پروفائل نہیں، ایک ذمہ داری ہے
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
طالبان کا فوجداری ضابطہ افغان عدالتی اداروں میں نافذ، ضابطہ غلامی کی حمایت کرتا ہے: انسانی حقوق گروپ
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
جوکووچ نے نئی تاریخ رقم کردی، 400 گرینڈ سلیم میچز جیتنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی گئی
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
اسٹریٹ لائٹ کے کھمبے میں اُگنے والا بانس کا پودا، دیکھنے والے دنگ رہ گئے
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
پاکستان ٹیم ورلڈکپ کھیلنے جائیگی یا نہیں، یہ فیصلہ حکومت کریگی: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jan 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے، 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے مکانات گر گئے، رابطہ سڑکیں بند،گاڑیاں پھنس گئیں
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026