Skip to content
  • Saturday, 24 January 2026
  • 9:38 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان نے ایران مخالف قرارداد کیخلاف ووٹ دیکر جرأت مندانہ اقدام کیا، ایرانی سفیر

حالیہ پوسٹس

  • فائدہ مند یا نقصان دہ؟
  • خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
  • آتش زدہ عمارت گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیاگیا: ڈی سی ساؤتھ
  • گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا، شرجیل میمن
  • پاکستان نے ایران مخالف قرارداد کیخلاف ووٹ دیکر جرأت مندانہ اقدام کیا، ایرانی سفیر
Headline تازہ ترین

پاکستان نے ایران مخالف قرارداد کیخلاف ووٹ دیکر جرأت مندانہ اقدام کیا، ایرانی سفیر

DAILY MITHAN Jan 24, 2026 0


پاکستان نے ایران مخالف قرارداد کیخلاف ووٹ دیکر جرأت مندانہ اقدام کیا، ایرانی سفیر

فوٹو: فائل

ایرانی سفیر رضا  امیری مقدم نے انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دینے پر پاکستان سے تشکر کا اظہار کیا۔

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے یواین انسانی حقوق کونسل میں ایران مخالف قرارداد کے خلاف ووٹ دیکر  ایران کے حق میں اصولی مؤقف اختیار کیا۔

ایرانی سفیر  نے وزیراعظم شہبازشریف اور نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان کے اصولی کردار کو  قابل تحسین قرار دیا ۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ پاکستان نے ایران کے خلاف غیر  منصفانہ قرارداد پر  ووٹنگ کا مطالبہ کر کے جرات مندانہ اقدام کیا۔ 

ایرانی سفیر کے مطابق 12 روزہ جارحیت، بیرونی حمایت یافتہ ہنگامے اور عالمی اداروں کے غلط استعمال کی کوششیں ناکام ہوئیں اور  ایران کے خلاف سیاسی اور بلا جواز اقدامات کو تیسری مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان کی حمایت انصاف، انسانی حقوق، کثیرالجہتی نظام اور قومی خودمختاری سے وابستگی کی عکاس ہے، انہوں نے واضح کیا کہ ایران اس اصولی اور مستقل حمایت کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے یاد رکھے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فائدہ مند یا نقصان دہ؟
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
آتش زدہ عمارت گل پلازہ کو 90 فیصد تک کلیئر کردیاگیا: ڈی سی ساؤتھ
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا، شرجیل میمن
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
خالد مقبول صدیقی کا وزیر اعظم کو خط، آزاد کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ نے قطر میں لڑاکا طیارے تعینات کردیے
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان میں خون جما دینے والی سردی، پائپ لائنوں میں پانی جم گیا
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
Headline تازہ ترین
مہران ہائی وے پر گاڑی اور ٹرک میں تصادم، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف منیجنگ ڈائریکٹر کی شہباز شریف حکومت کی معاشی اصلاحات کی تعریف
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کچے میں آپریشن کے دوران مزید 79 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
ڈی آئی خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکا، 3 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
برطانوی وزیر اعظم نے نیٹو فوجیوں سے متعلق ٹرمپ کے بیان کو توہین آمیز قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
مری میں شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئیں، سیاحوں کا داخلہ بند
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
افغانستان میں نیٹو فوجی فرنٹ لائن پر نہیں تھے: ٹرمپ کی تنقید
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی گل پلازہ میں آج ملبہ اٹھانے کے دوران ڈیڑھ کلو سونا بھی ملا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی زمین کب ، کس نے اور کس کو الاٹ کی؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
دوپہر کو کچھ دیر سونا پسند کرتے ہیں؟ تو اس کا یہ اثر جان لیں
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
آخر کچھ افراد کو بار بار نزلہ زکام کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت پنجاب کا بسنت کے 3 روز عوام کو فری ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے مکانات گر گئے، رابطہ سڑکیں بند،گاڑیاں پھنس گئیں
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026