بھلوال کے قریب میلووال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔
حکام کا کہنا ہےکہ ٹرک پر چارہ لدا ہوا تھا جس میں 12 مزدور سوار تھے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔


























Leave a Reply