Skip to content
  • Thursday, 22 January 2026
  • 10:15 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ

حالیہ پوسٹس

  • گل پلازہ کی بجلی بند نہ کی جاتی تو جو لوگ باہر نکلے وہ بھی نہیں نکل سکتے تھے: تنویر پاستا
  • بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر نے کھلاڑیوں کو آج اہم میٹنگ کیلئے بلالیا
  • گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے: ڈی سی
  • گزشتہ دنوں ایران میں دہشتگردی کے واقعات میں 3 ہزار 117 افراد جاں بحق ہوئے: ایرانی سفارتخانہ
  • کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری
تازہ ترین

ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ

DAILY MITHAN Jan 22, 2026 0


ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ

اگر ہم نے ایران کے ایٹمی نظام کو نشانہ نہ بنایا ہوتا تو ایران دو ماہ کے اندر جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا، امریکی صدر—فوٹوـ فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار پھر متنبہ کردیا۔

امریکی میڈیا سی این بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو جوہری سرگرمیاں بند کرنا ہوں گی، انہوں نے خبردار کیا کہ جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ماضی میں امریکا کی کارروائی نے ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روک دیا، اگر امریکا نے ایران کے ایٹمی نظام کو نشانہ نہ بنایا ہوتا تو ایران دو ماہ کے اندر جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا۔

ترمپ نے انٹریو کے دوران کہا کہ ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش ترک کرنی چاہیے، انہوں نے ساتھ ہی امید ظاہر کی کہ ایران کیخلاف مزید کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔

امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ ایران میں سڑکوں پر اندھا دھند لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا تھا لیکن ان کی جانب سے فوجی کارروائی کی دھمکی کے بعد ایرانی حکام نے سینکڑوں افراد کو پھانسی دینے کا ارادہ ترک کردیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گل پلازہ کی بجلی بند نہ کی جاتی تو جو لوگ باہر نکلے وہ بھی نہیں نکل سکتے تھے: تنویر پاستا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر نے کھلاڑیوں کو آج اہم میٹنگ کیلئے بلالیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے: ڈی سی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ دنوں ایران میں دہشتگردی کے واقعات میں 3 ہزار 117 افراد جاں بحق ہوئے: ایرانی سفارتخانہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات مسترد کردیے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول کے دعوؤں کو آگ لگ گئی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سینئر سیاست دان اور 1965کی جنگ کے ہیرو میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز سپردخاک
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
3 ماہ گزر گئے، بشریٰ بی بی کی خیریت کا کوئی علم نہیں: مریم ریاض وٹو
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
امریکی حملےکی صورت میں اسرائیل کو ایرانی جوابی کارروائی کا خطرہ، دفاعی الرٹ بڑھادیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی واپس لے لی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی ائیرلائنز نے طیاروں کو اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے، ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
پتنگ پکڑتے ہوئے 5 سالہ بچہ سیوریج کے پانی میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
بی سی بی کے صدر ورلڈکپ کیلئے بھارت نہ جانےکے مؤقف پر قائم، حکومت سے بات کرنےکیلئے وقت مانگ لیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں 200 فائراسٹیشن اور 28 ہزار سے زائد فائرفائٹرز کی ضرورت مگر فائر اسٹیشن 28 اور فائٹر صرف 700 ہیں
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026