Skip to content
  • Wednesday, 21 January 2026
  • 5:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیر فوڈ سکیورٹی کا اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت پر واضح جواب دینے سے گریز

حالیہ پوسٹس

  • روزانہ الارم بند کرکے سو جاتے ہیں؟ تو گوگل کلاک کا نیا فیچر اسے ناممکن بنا دے گا
  • گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی
  • پٹری پر دیوار گرنے سے مسافر ٹرین کو حادثہ، ڈرائیور ہلاک
  • ایران کیخلاف کسی بھی حملےکا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اور یہ کوئی دھمکی نہیں: ایرانی وزیرخارجہ
  • آسمان پر 6 سیاروں کا بہترین نظارہ کرنا پسند کریں گے؟
Headline تازہ ترین

وزیر فوڈ سکیورٹی کا اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت پر واضح جواب دینے سے گریز

DAILY MITHAN Jan 21, 2026 0


وزیر فوڈ سکیورٹی کا اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت پر واضح جواب دینے سے گریز

یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے: رانا تنویر حسین/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد  میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ 

اس پر  رانا تنویر نے واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے، سب سے پہلے فوڈ اتھارٹی پنجاب حکومت نے بنائی، گدھوں کی کھالوں اور گوشت کے زیادہ تر معاملات صوبوں سے متعلق ہیں، یہ سب سبجیکٹس 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو منتقل ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے کو نیشنل فوڈ سکیورٹی نہیں ڈسٹرکٹ فورڈ اتھارٹیز دیکھتی ہیں، بعض ریسٹورینٹ والے منافع خوری کے لیے مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال کرتے ہیں۔

 رانا تنویر حسین نے 18 ویں ترمیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد اگر سب اچھا ہے تو جو کراچی میں آگ لگی پھر وہ بھی اچھا کام ہوگیا؟ 18ویں ترمیم سے متعلق بات کریں تو پھڑپھڑاہٹ شروع ہو جاتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
روزانہ الارم بند کرکے سو جاتے ہیں؟ تو گوگل کلاک کا نیا فیچر اسے ناممکن بنا دے گا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ میں ایک دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
پٹری پر دیوار گرنے سے مسافر ٹرین کو حادثہ، ڈرائیور ہلاک
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف کسی بھی حملےکا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اور یہ کوئی دھمکی نہیں: ایرانی وزیرخارجہ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
آسمان پر 6 سیاروں کا بہترین نظارہ کرنا پسند کریں گے؟
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر ناراض، حکومت سے وضاحت مانگ لی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے: بھارتی صحافی وکرانت گپتا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
پہلی چیٹ جی پی ٹی ڈیوائس رواں سال متعارف کرائی جائے گی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل کی نئی ٹیم ’سیالکوٹ فرنچائز ‘ کا نام سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی میں قانونی چارہ جوئی مزید آسان، وکلا کیلئے نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم لانچ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو انکا ملک مکمل تباہ کردیا جائیگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری اور زارا نور بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والاملزم گرفتار
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
ملا ہیبت اللہ کی سکیورٹی پر اربوں کا خرچہ، طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پراڑا دیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری، فلیش فلڈ کا خطرہ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں: امریکی حکام
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں بھارتی طلبہ کے داخلوں میں 75 فیصد تک کی کمی آگئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026