Skip to content
  • Wednesday, 21 January 2026
  • 4:25 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدے طے پاگئے

حالیہ پوسٹس

  • پٹری پر دیوار گرنے سے مسافر ٹرین کو حادثہ، ڈرائیور ہلاک
  • ایران کیخلاف کسی بھی حملےکا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا اور یہ کوئی دھمکی نہیں: ایرانی وزیرخارجہ
  • آسمان پر 6 سیاروں کا بہترین نظارہ کرنا پسند کریں گے؟
  • پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر ناراض، حکومت سے وضاحت مانگ لی
  • پہلی بار پی سی بی کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے: بھارتی صحافی وکرانت گپتا
کاروبار

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدے طے پاگئے

DAILY MITHAN Jan 21, 2026 0


پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدے طے پاگئے

ان معاہدوں میں موٹروے کے ایک حصے کی تعمیر اور سماجی شعبے کے دو اہم منصوبے شامل ہیں: اعلامیہ/ فائل فوٹو

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔

اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق  یہ معاہدے اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے بعد باضابطہ طور پر طے پائے۔

اعلامیے کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک (آئی ایس ڈی بی) تقریباً 603 ملین ڈالر مالیت کے تین قرضے فراہم کرے گا،  ان معاہدوں میں موٹروے کے ایک حصے کی تعمیر اور سماجی شعبے کے دو اہم منصوبے شامل ہیں۔ 

 یہ قرضے ایم-6 سکھر- حیدرآباد موٹروے منصوبے، انتہائی غریب اور سیلاب سے متاثرہ گھرانوں کے لیے غربت سے نجات کا منصوبہ (پی جی ای پی)، جو منتخب انتہائی پسماندہ اضلاع اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں نافذ کیا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے لیے اسکول سے باہر بچوں کے منصوبے کی مالی معاونت کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔

اسلامی ترقیاتی بینک (IsDB) کی جانب سے شارٹ ٹرم فنانسنگ (قلیل مدتی مالیات) کے طور پر کموڈٹی فنانسنگ کی مد میں کیے گئے 700 ملین ڈالر کے ایک اور عہد میں سے بینک نے رواں مالی سال کے پہلے 5 مہینوں میں اب تک 383.78 ملین ڈالر جاری کر دیے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
کے الیکٹرک کے خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کیخلاف 2 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
کاروبار
کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
کاروبار
مہنگی بجلی میں کاروبار نہیں کرسکتے، صنعتوں کی چابیاں حکومت کو دے ر ہے ہیں: چیئرمین اپٹما
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
کاروبار
پاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
کاروبار
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار مزید شعبوں تک بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
کاروبار
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’کر ڈالو، آخری موقع‘ میں صنعت کاروں، معاشی ماہرین کی بجٹ پر گفتگو
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2025
کاروبار
چیئرمین ایف بی آرکا امیر طبقے کی جانب سے 1233 ارب روپے ٹیکس چوری کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
ایران اسرائیل جنگ میں سونے کی طلب بڑھ گئی، قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح چھونے کےبعد ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2025

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026