وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج تمام فائر سسٹمز کا آڈٹ کر نے کا اعلان کیا ہے۔
مریم نواز نے فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئے ایس او پیز تیار ہوں گے اور فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری دفاتر، اسپتال، اسکول ہوں یا نجی ادارے، جہاں شارٹ سرکٹ کا خدشہ ہے وہاں مکمل جانچ ہوگی تاکہ آگ کے خطرات کو بروقت روکا جا سکے۔


























Leave a Reply