Skip to content
  • Wednesday, 21 January 2026
  • 11:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن سے پہلے لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی

حالیہ پوسٹس

  • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
  • کراچی میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
  • آخری لاپتا شخص کے ملنے تک عمارت نہیں گراسکتے، ڈی سی ساؤتھ
  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آج تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان
  • کینیڈا نےگرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی مخالفت کردی
Headline تازہ ترین

پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن سے پہلے لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی

DAILY MITHAN Jan 21, 2026 0


پی ایس ایل 11 کی پلیئرز آکشن سے پہلے لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی

فوٹو: فائل 

لاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق  اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان،  عماد وسیم اور نسیم شاہ پلاٹینم میں برقرار  ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صاحبزادہ فرحان گولڈ جبکہ سلمان علی آغا اور محمد نواز ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں آ گئے۔

ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان ڈائمنڈ سے گولڈ میں آ گئے۔

ذرائع کا کہناہے کہ کراچی کنگز کے حسن علی ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں آ گئے،  عباس آفریدی پلاٹینم سے ڈائمنڈ میں چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق خوشدل شاہ اور عامر جمال ڈائمنڈ سے گولڈ اور عرفات منہاس گولڈ سے سلور میں چلے گئے جبکہ شان مسعود ڈائمنڈ میں برقرار ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی، فخر زمان اور حارث رؤف پلاٹینم کیٹیگری میں برقرار  ہیں۔

ذرائع کے مطابق سلمان مرزا گولڈ سے ڈائمنڈ اور محمد نعیم ایمرجنگ سے سلور میں آ گئے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ  پشاور زلمی کے بابر اعظم اور صائم ایوب پلاٹینم میں برقرار ہیں جبکہ محمد حارث اور محمد علی ڈائمنڈ سے گولڈ میں چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کے محمد رضوان پلاٹینم میں برقرار  جبکہ اسامہ میر اور افتخار احمد پلاٹینم سے ڈائمنڈ میں چلے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حسنین ڈائمنڈ سے گولڈ کیٹیگری میں چلے گئےجبکہ عاکف جاوید سلور سے گولڈ میں آ گئے ۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فہیم اشرف اور محمد عامر پلاٹینم میں برقرار ہیں جبکہ ابرار احمد ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں آ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم جونیئر گولڈ سے ڈائمنڈ، عثمان طارق سلور سے ڈائمنڈ میں آ گئے خواجہ نافع سلور اور حسن نواز ایمرجنگ سے گولڈ میں آ گئے ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
آخری لاپتا شخص کے ملنے تک عمارت نہیں گراسکتے، ڈی سی ساؤتھ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا آج تمام فائر سسٹمز کے آڈٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈا نےگرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی مخالفت کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
گرین لینڈ سے متعلق کچھ ایسا کریں گے کہ نیٹو بھی خوش ہو اور ہم بھی: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب، امریکا اور چین کی جانب سے سانحہ گل پلازہ پر اظہارِ افسوس
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
پولیس حراست میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، کیس ایف آئی اے کے سپرد
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
3 دن میں کراچی کی تمام عمارتوں میں فائر سیفٹی آلات نصب کرنا ممکن نہیں: چیئرمین آباد
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ سے متصل رمپا پلازہ غیر محفوظ قرار، انتظامیہ کو نوٹس جاری
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
بدلتا ’سیاسی مزاج‘ اور سماج
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
‘والد کو واپس آنے دیا جائے’، امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانی کی بیٹیوں کی دردمندانہ اپیل
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
سزا کا بڑا حصہ کاٹنے والے قیدیوں کی اپیلوں کی ترجیحی سماعت کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
عمارتوں میں فائر سیفٹی سسٹم نصب ہونا چاہیے تاکہ حادثات نہ ہوں: میئرکراچی مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
امریکی فوج نے وینزویلاکے تیل سے منسلک ایک اور جہاز قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
غزہ بورڈ آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں: امریکی صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
بحرین نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026