Skip to content
  • Wednesday, 21 January 2026
  • 2:01 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سپریم لیڈر پر حملہ ہوا تو علما جہاد کا فتویٰ جاری کر دیں گے، ایرانی قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن

حالیہ پوسٹس

  • بحرین نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کرلی
  • این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
  • غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق
  • ٹی 20 ورلڈکپ:بھارت کےکہنے پر آئی سی سی کا دباؤ قبول نہیں کرینگے، بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر
  • ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹر نےگولڈمیڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنادیا
تازہ ترین

سپریم لیڈر پر حملہ ہوا تو علما جہاد کا فتویٰ جاری کر دیں گے، ایرانی قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


سپریم لیڈر پر حملہ ہوا تو علما جہاد کا فتویٰ جاری کر دیں گے، ایرانی قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن

فوٹو: فائل

ایران کے قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن نےکہا ہےکہ  سپریم لیڈر   آیت اللہ  خامنہ  ای  پر کوئی بھی حملہ  پوری  مسلم دنیا کے خلاف اعلان  جنگ  تصور  ہوگا۔

برطانوی خبرایجنسی کے مطابق ایک بیان میں ایران کے قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن کا کہنا تھا کہ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای پر حملہ ہوا تو جہاد کرنےکا فتویٰ جاری کر دیں گے اور  پھر دنیا کے تمام حصوں میں اسلام کے سپاہیوں کا  ردعمل آئےگا۔

خیال رہےکہ گزشتہ ہفتے اسرائیل کے لیے سابق امریکی سفیر نے دعویٰ کیا تھا کہ صدر ٹرمپ خامنہ ای کو  قتل کروانےکی کوشش کرسکتے ہیں۔

سابق امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ اب  86 برس کے ہوچکے ہیں اور بیمار اہیں لہٰذا ایران کو اس وقت ایک نئی قیادت کی ضرورت ہے۔

اس کے علاوہ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سابق امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ جلد امریکا کا ایک بڑا بیڑا مشرق وسطیٰ میں موجود ہوگا جو ایران پر حملےکو نہ صرف آسان بنائےگا بلکہ ایران کے جواب کی صورت میں دفاعی تیاریوں میں بھی مدد دے گا۔

سابق امریکی سفیر کا دعویٰ اس وقت سامنے آیا  جب ایرانی سپریم لیڈر نے یہ الزام عائد کیا کہ ایران میں تشدد، مظاہروں اور قتل میں امریکی صدر ملوث ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بحرین نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی امریکی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
تازہ ترین
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ:بھارت کےکہنے پر آئی سی سی کا دباؤ قبول نہیں کرینگے، بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹر نےگولڈمیڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنادیا
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی مڈٹرم انتخابات میں ٹرمپ افیکٹ کافائدہ کسے ہوگا؟ ڈاکٹر لالانی نے بتادیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں3 دن میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کیا جائے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا الٹی میٹم
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں فائر اسٹیشن کی بہت کمی ہے، ہم چندگاڑیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں: چیف فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
چند منٹ کی وہ ورزش جس سے جسمانی فٹنس بہتر بنانا آسان
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
دہشتگرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں، طلال چوہدری
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے نیند کی کمی پر دماغ کا حیرت انگیز ردعمل دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ کی ایک منزل کی منظوری تھی اسے بانی متحدہ کےگارڈ نے جبراً بڑھایا، عبدالقادر پٹیل
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن گیا، 3 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
پھیپھڑوں کے کینسر کی 5 ابتدائی علامات جن کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
فرانسیسی صدر زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
مضبوط اورعوام دوست پولیس داخلی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
روس کے جزیرہ نما کامچاتکا میں برف باری کا 60 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونا مزید 4300 روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026