Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 7:48 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

حالیہ پوسٹس

  • گل پلازہ کی ایک منزل کی منظوری تھی اسے بانی متحدہ کےگارڈ نے جبراً بڑھایا، عبدالقادر پٹیل
  • بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن گیا، 3 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا
  • پھیپھڑوں کے کینسر کی 5 ابتدائی علامات جن کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
  • فرانسیسی صدر زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے: ٹرمپ
  • مضبوط اورعوام دوست پولیس داخلی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
کاروبار

کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 3100 بیرل خام تیل اور 81500 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس بھی حاصل ہوگی: او جی ڈی سی ایل/ فائل فوٹو

اسلام آباد: آئل گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے بڑے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق براگزئی ایکس ون کنویں سے یومیہ 3100 بیرل خام تیل اور 81500 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس بھی حاصل ہوگی۔

ترجمان نے بتایا کہ یہ او جی ڈی سی ایل کی گزشتہ ایک ماہ میں نشپا بلاک میں مسلسل تیسری بڑی دریافت ہے، حالیہ 3 دریافتوں سے مجموعی طور پر یومیہ 9480بیرل خام تیل حاصل ہو رہا ہے۔

ترجمان کے مطابق یہ ملکی خام تیل کی مجموعی پیداوار میں 14.5 فیصد ہے اور یہ حالیہ کامیابیاں قومی توانائی سلامتی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ مقامی وسائل کے فروغ سے ملک میں توانائی کی طلب و رسد میں مزید بہتری آئے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
مہنگی بجلی میں کاروبار نہیں کرسکتے، صنعتوں کی چابیاں حکومت کو دے ر ہے ہیں: چیئرمین اپٹما
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
کاروبار
پاکستان چاول برآمدکرنیوالا دنیاکا تیسرا بڑا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
کاروبار
ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا دائرہ کار مزید شعبوں تک بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
کاروبار
پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن ’کر ڈالو، آخری موقع‘ میں صنعت کاروں، معاشی ماہرین کی بجٹ پر گفتگو
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 16, 2025
کاروبار
ایف بی آرکا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2025
کاروبار
چیئرمین ایف بی آرکا امیر طبقے کی جانب سے 1233 ارب روپے ٹیکس چوری کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
ایران اسرائیل جنگ میں سونے کی طلب بڑھ گئی، قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
نان فائلرز کی نقد رقم نکالنے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 14, 2025
کاروبار
سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
2 سال میں ترسیلاتِ زر میں 10 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2025
کاروبار
اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح چھونے کےبعد ایک لاکھ 24 ہزار 93 پوائنٹس پر بند
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
DAILY MITHAN Jun 12, 2025
کاروبار
امریکاچین تجارتی معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2025
کاروبار
حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2025

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026