Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 7:15 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایم کیو ایم اور پی پی آمنے سامنے، متحدہ کا نئے یونٹس کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن گیا، 3 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا
  • پھیپھڑوں کے کینسر کی 5 ابتدائی علامات جن کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
  • فرانسیسی صدر زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے: ٹرمپ
  • مضبوط اورعوام دوست پولیس داخلی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Headline تازہ ترین

ایم کیو ایم اور پی پی آمنے سامنے، متحدہ کا نئے یونٹس کا مطالبہ

DAILY MITHAN Jan 20, 2026 0


سانحہ گل پلازہ: ایم کیو  ایم اور پی پی آمنے سامنے، متحدہ کا نئے یونٹس کا مطالبہ

نئے انتظامی یونٹس بنانا ملک کی تقسیم نہیں، اس کو سیاست کی نذرنہ کریں: فاروق ستار__فوٹو: اسکرین گریب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں سانحہ گل پلاز ہ پر ایم کیو  ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئی۔

قومی اسمبلی میں سانحہ گل پلازہ پر بحث کے دوران ایم کیو ایم کی جانب سے نئے انتظامی یونٹس اور بلدیاتی اداروں کو مضبوط کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

فاروق ستار نے کہا کہ آگ اب کراچی کے ہر شہری کے دل میں لگی ہوئی ہے، نئے انتظامی یونٹس بنانا ملک کی تقسیم نہیں، اس کو سیاست کی نذرنہ کریں۔

اس پر پیپلزپارٹی کی شہلا رضا نے کہا کہ سیاست کو بیچ میں نہیں لارہی لیکن سب جانتے ہیں کہ 2002اور 2003 میں کس کی حکومت تھی اور کس کے دورحکومت میں دکانوں کو بڑھانے کی اجازت ملی، ضروری نہیں کہ حادثے کے  وقت وزیراعلیٰ اور وزرا پہنچیں، ریسکیو اداروں کا پہنچنا ضروری ہوتا ہے ۔

عبدالقادر پٹیل کا کہنا تھا کہ آپ کراچی کے دعوے دار نہ بنیں، غلطی آپ کی ہے، بلڈنگ آپ نے بنائی، زنجیر دروازے پر لگاکر 360 افراد مرے، کسی کو مدد نہ کرنے دی گئی، سانحے بلدیہ کا نام کیوں نہیں لیتے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن گیا، 3 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
پھیپھڑوں کے کینسر کی 5 ابتدائی علامات جن کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
فرانسیسی صدر زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
مضبوط اورعوام دوست پولیس داخلی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
روس کے جزیرہ نما کامچاتکا میں برف باری کا 60 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونا مزید 4300 روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا صارفین کو کروم ویب براؤزر فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
موبائل ڈیوائسز پر تھریڈز صارفین کی تعداد ایکس (ٹوئٹر) سے زیادہ ہوگئی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
‘مریم نواز اچھی دکھتی ہیں، اللہ نے انہیں ایسا ہی بنایا ہے’، عظمیٰ بخاری کا تنقید کرنیوالوں کو جواب
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ: وفاقی حکومت ہر لحاظ سے تاجر برادری کی مدد کرے گی: وفاقی وزیر تجارت
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی اور حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں 22 جنوری کو بارش کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
لیسکو صارفین کیلئے سولرگرین میٹر پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
سال کا سب سے اداس کن دن قرار دیا جانے والا بلیو منڈے کیا ہے؟
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
نیوزی لینڈ میں آگ لگی تو 40 لوگ ہلاک ہوئے، یہ آگ ہے، ہوجاتا ہے: شہلا رضا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
نیو سبزی منڈی میں دکانوں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا ہے: سرفراز بگٹی
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
تازہ ترین
افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
Headline تازہ ترین
اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ حادثے کا شکار
DAILY MITHAN Jan 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026