تصویری معمے دیکھنے والوں کی ذہنی صلاحیتوں جیسے مسائل حل کرنے والی صلاحیت کی آزمائش کرتے ہیں۔
اس طرح کے معموں سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بھی بہتر ہوتی ہے۔
اس طرح کے سب عام معمے ایسے ہوتے ہیں جن میں کسی تصویر میں چھپی غلطی کو تلاش کرنا ہوتا پے۔
تو ایسی ہی تصویر آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں۔
اوپر موجود تصویر میں کسی دفتری ڈیسک کو دکھایا گیا ہے۔
اس تصویر میں ایک غلطی موجود ہے اور آپ کو اسے 5 سیکنڈ میں پکڑنا ہے۔
تو آپ کا وقت اب شروع ہوتا ہے۔
تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس کا تجزیہ کریں۔
کیا آپ غلطی کو پکڑنے میں کامیاب ہوئے؟
اب آپ کا وقت ختم ہوگیا تو کیا آپ غلطی پکڑ سکے؟
اگر نہیں تو جواب آپ کی آنکھوں کے سامنے موجود ہے اور وہ یہ ہے کہ لیپ ٹاپ میں موجود تاریخ غلط ہے۔
آدمی کے پاس موجود دونوں کیلنڈرز اگست 2018 کے ہیں جبکہ لیپ ٹاپ میں اگست 2017 کی تاریخ موجود ہے۔


























Leave a Reply