Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 8:02 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گل پلازہ میں آگ لگنے کے اندرونی مناظر سامنے آگئے

حالیہ پوسٹس

  • مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جُھنڈ دیکھا گیا
  • ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے
  • پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا
  • اس تصویر میں موجود غلطی 5 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟
  • واٹس ایپ کے ویب ورژن میں رواں سال کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ
Headline تازہ ترین

گل پلازہ میں آگ لگنے کے اندرونی مناظر سامنے آگئے

DAILY MITHAN Jan 19, 2026 0


ویڈیو: گل پلازہ میں آگ لگنے کے اندرونی مناظر سامنے آگئے

سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے جب کہ واقعے کے بعد اب بھی 73 افراد لاپتا ہیں۔__فوٹو: اسکرین شاٹ

کراچی کی ایم اے جناح روڈ پر واقع مشہور شاپنگ سینٹر گُل پلازہ میں ہفتے کی رات آگ لگنے کے ابتدائی اندرونی مناظر سامنے آگئے۔

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگ لگنے کے بعد کس طرح لوگوں پریشانی کے عالم میں بھاگ دوڑ کررہے ہیں۔

سامنے آنے والی ویڈیو میں ایک شخص کی جانب سے یہ کہتے بھی سنا جاسکتا ہے کہ سب کچھ چھوڑو اور سب باہر کی طرف نکلو، اوپر کا بہت برا حال ہے، بہت بری آگ لگی ہے۔

واضح رہے کہ سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے جب کہ واقعے کے بعد اب بھی 73 افراد لاپتا ہیں۔

سندھ حکومت کی ہیلپ ڈیسک کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق لاپتا افراد میں کئی خواتین بھی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق گل پلازہ میں آگ پر تقریباً قابو پالیا گیا ہے اور کولنگ کا عمل جاری ہے جب کہ ریسکیو اہلکار لاپتا افراد کو بھی تلاش کررہے ہیں۔

دوسری جانب  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا جُھنڈ دیکھا گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایک عام غلطی جو کم کھانے یا ورزش کرنے کے باوجود موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں موجود غلطی 5 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کے ویب ورژن میں رواں سال کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کا ناروے کو خط
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
جو جادو ٹونا یا اسکی تشہیر کریگا 6 ماہ سے 7 سال تک قید ہوگی، پینل کوڈ میں ترمیم کا بل سینیٹ سے منظور
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
راجن پور:کچےکے علاقے میں آپریشن، 18 مطلوب ڈاکوؤں نے سرنڈرکردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بھارت میچ سے قبل پاکستانی کپتان نے بھارتی کپتان کو اجرک پیش کی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کے مالک نے نقشے کے برخلاف 1200 دکانیں تعمیر کیں: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
سائیکل چلانے کی تربیت دیکر 2 سال میں لاکھوں روپے کمانے والا نوجوان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گھر کے وہ مقامات جہاں وائی فائی راؤٹر لگانے سے انٹرنیٹ سست ہو جاتا ہے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
نئی لیک میں آئی فون 18 کی پہلی جھلک سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
فلم کی شوٹنگ کے دوران کرن جوہر، سلمان خان کی وینیٹی وین میں کیوں رو پڑے تھے؟
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
’کرسچن صہیونیت‘ خطرناک نظریہ ہے جو عیسائیوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے: یروشلم مسیحی رہنما
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
کشمیر میں بے بسی کا احساس ہے، مودی حکومت کو انکی کوئی پرواہ نہیں: سابق ’را‘ چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026