ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے پر حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی: امریکی اخبار کا انکشاف


ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے پر حملے میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی: امریکی اخبار کا انکشاف

فوٹو: فائل

امریکی اخبار نے انکشاف کیا کہ اسرائیل اور  ایران نے روس کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات بھجوا کر یقین دہانی کرائی کہ وہ ایک دوسرے پر پیشگی حملہ نہیں کریں گے۔

امریکی اخبار   واشنگٹن پوسٹ کے مطابق  دسمبر کے آخر  میں  ایران میں احتجاج شروع ہونے سے قبل اسرائیلی حکام نے روس کے ذریعے ایرانی قیادت کو  آگاہ کیا کہ اگر  اسرائیل پر  پہلے حملہ نہ ہوا تو وہ ایران پر کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔

اس کے جواب میں ایران نے بھی روسی چینل کے ذریعے پیغام دیا کہ وہ بھی کسی قسم کے پیشگی حملے سے گریز کرے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *