اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) منی لانڈرنگ مقدمات میں تاخیر پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایف آئی اے مقدمات میں سزاؤں پرعملدرآمد پیش رفت کیلئے 2 خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو عدالتوں سے منی لانڈرنگ مقدمات میں سزاؤں پر عملدرآمدکے لیے اقدامات کریں گی۔
ٹیمیں اینٹی منی لانڈرنگ ڈائریکٹوریٹ کےساتھ فوکل پرسن کے طور پر کیسز کی نگرانی اور پیشرفت کاجائزہ لیں گی۔
ایف آئی اے کے مطابق ٹیموں کا مقصد سزاؤں پر عملدرآمد کے عمل کو مؤثر، شفاف اور بروقت یقینی بنانا ہے۔
ایف آئی اے کے مطابق دونوں ٹیمیں ڈپٹی ڈائریکٹر لا کی سربراہی میں کام کریں گی جب کہ ٹیموں میں انسپکٹر لیول کے افسران کو شامل کیا گیا ہے۔
کوہاٹ:تحصیل گمبٹ کے نواحی علاقے قمر کلے میں پہاڑی تودہ گرگیا،ریسکیو
کوہاٹ: پہاڑی تودہ گرنے سے 7 افراد ملبے تلے دب گئے،ریسکیو
کوہاٹ:اب تک 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا،ریسکیو
کوہاٹ:مزید 4 افراد کو نکالنے کے لیے آپریشن جاری ہے،ریسکیو
کوہاٹ: 7 افراد میں سے4کی لاشیں،ایک زخمی کو نکال لیا گیا، دو کی تلاش جاری، ریسکیو






















Leave a Reply