محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے تھیٹر ڈراموں میں پیش کیے جانے والے106 پنجابی گانوں پرپابندی لگا دی۔
ترجمان محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کےمطابق تھیٹرڈراموں میں جن106 پنجابی گانوں پرپابندی لگائی ہے، ان کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
ترجمان نے بتایاکہ تھیٹرڈراموں کو معیاری تفریح بنانے کیلئے ان پنجابی گانوں پرپابندی لگائی گئی ہے جبکہ پابندی لگنے والے پنجابی گانوں کی فہرست صوبے بھرکے تھیٹرزکوبھجوا دی گئی ہے۔


























Leave a Reply