Skip to content
  • Thursday, 16 April 2026
  • 5:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘کیس نمبر 9’، زیادتی کا شکار سحر کو انصاف مل گیا، مجرم کامران کو 25 برس قید بامشقت کی سزا!

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
انٹرٹینمنٹ

‘کیس نمبر 9’، زیادتی کا شکار سحر کو انصاف مل گیا، مجرم کامران کو 25 برس قید بامشقت کی سزا!

DAILY MITHAN Jan 9, 2026 0

[ad_1]

کیس نمبر 9، زیادتی کا شکار سحر کو انصاف مل گیا، مجرم کامران کو 25 برس قید بامشقت کی سزا!

فوٹو: اسکرین گریب

کراچی :  پہلی ہی قسط سے ناظرین کی توجہ حاصل کرنے والا جیو ٹی وی کا سنسنی خیز ڈرامہ سیریل ”کیس نمبر 9“ اپنے فیصلہ کن انجام کو پہنچ گیا، جہاں طویل قانونی جدوجہد کے بعد ریپ کی شکار سحر کو بالآخر انصاف مل گیا۔ 

عدالت نے مرکزی مجرم کامران کو 25 برس قید بامشقت کی سزا سناتے ہوئے جرم میں شریک دیگر ملزمان کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ 

ڈرامے کے اختتام سے قبل ملک بھر میں ایک ہی سوال گردش کر رہا تھا کہ کیا سحر کو انصاف ملے گا؟ کیا ملزم کامران اپنے انجام کو پہنچے گا؟ اور جھوٹی گواہی دینے والوں اور تفتیشی افسر انسپکٹر شفیق کا کیا ہوگا؟ 

ان تمام سوالات کا جواب ڈرامے کی آخری قسط میں سامنے آ گیا جس نے ناظرین کو گہرے اثرات میں مبتلا کر دیا۔ 

اس موقع پر جیو نیوز پر خصوصی گفتگو کا اہتمام کیا گیا، جس میں ڈرامے کے رائٹر اور سینیئر اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ، مرکزی کردار ”کامران“ ادا کرنے والے نامور اداکار فیصل قریشی اور وکیل کے کردار میں نظر آنے والی اداکارہ آمنہ شیخ شریک ہوئیں۔ 

گفتگو کے دوران شاہ زیب خانزادہ نے کہا کہ ڈرامے کی ڈائریکشن اور پروڈکشن دیکھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ سیریل ناظرین کی توجہ حاصل کرے گا، تاہم یہ توقع نہیں تھی کہ لوگ اسے مقبولیت کی انتہا تک پہنچا دیں گے۔ 

اُن کا کہنا تھا کہ جو افراد عام طور پر ڈرامے نہیں دیکھتے تھے، وہ بھی ”کیس نمبر 9“ دیکھنے لگے۔انہوں نے بتایا کہ پروڈیوسرز عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی نے اس پروجیکٹ میں ذاتی دلچسپی لی۔ اسد قریشی نے اسکرپٹ پڑھنے کے بعد کہا کہ وہ یہ ڈرامہ اپنی بیٹی کے لیے بنانا چاہتے ہیں، جبکہ عبداللہ کادوانی نے اسے بڑے اسکیل پر بنانے کا اعلان کیا۔ عدالت کا سیٹ، کہانی، مکالمے اور ہدایتکاری سب غیر معمولی رہی۔ 

شاہ زیب خانزادہ نے مزید کہا کہ انہیں اکثر مشورہ دیا گیا کہ وہ خود اینکر کے کردار میں نظر آئیں، اور اس کردار پر جو فیڈ بیک ملا وہ ان کے لیے ناقابلِ فراموش ہے۔ ناظرین کا کہنا تھا کہ انہیں محسوس ہوا جیسے شاہ زیب خانزادہ واقعی اپنے شو میں کسی مجرم کا حقیقی انٹرویو کر رہے ہوں۔ 

اداکار فیصل قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کامران کا کردار ان کے کیریئر کے مشکل ترین کرداروں میں سے ایک تھا۔ اس ڈرامے کے ذریعے ہمارا مقصد معاشرے کو آگاہی دینا تھا۔ 

فیصل قریشی نے جیو ٹی وی، سیونتھ اسکائی، عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسکرپٹ سے لے کر ہدایتکاری تک ہر شعبے میں غیر معمولی محنت نظر آئی۔ 

اس کے علاوہ اداکارہ آمنہ شیخ کا کہنا تھا کہ ”کیس نمبر 9“ نہ صرف ڈرامہ انڈسٹری بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک نایاب پروجیکٹ ہے۔ اگر اس ڈرامے کے ذریعے چند خواتین کو بھی اپنے حقوق اور ملکی قوانین سے آگاہی ملی ہے تو یہ ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
ایوارڈ شو میں درحقیقت کیا ہوا؟ راجپال یادو نے خاموشی توڑ دی، سلمان کی ٹوئٹ بھی وائرل
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
انٹرٹینمنٹ
گلوکارہ لیڈی گاگا سانس کے انفیکشن میں مبتلا، کانسرٹ منسوخ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
دیدار کی ریشم کے فلاحی کاموں پر تنقید، عظمیٰ بخاری اداکارہ کی حمایت میں سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
فیصل قریشی ستارہ امتیاز نہ ملنے پر ناراض، طنزیہ ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
15 سال کی عمر میں اپنی جعلی تصاویر فحش ویب سائٹ پر دیکھیں: جھانوی کا انکشاف
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اہلیہ ثمینہ پہلے مجھے ایکٹنگ کرنے سے روکتی تھیں: ہمایوں سعید
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن شادی سے متعلق سوال پر چڑگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر کا میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
انٹرٹینمنٹ
علی ظفر ہتک عزت کا کیس جیت گئے، عدالت کا میشا شفیع کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنےکا حکم
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
جو بول رہے ہیں ان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، ریشم نے دیدار کو آڑے ہاتھوں لے لیا
DAILY MITHAN Apr 1, 2026
انٹرٹینمنٹ
پاکستان میں بھارتی موسیقی پر پابندی لگنی چاہیے: ساحر علی بگا
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
لارا دتہ کا فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
جویریہ سعود نے یمنیٰ زیدی سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی
DAILY MITHAN Mar 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
فلم ’بلھا‘ کی کامیابی کا سفر جاری، مجموعی طور پر 15 کروڑ 29 لاکھ روپے کا بزنس کرلیا
DAILY MITHAN Mar 30, 2026
انٹرٹینمنٹ
سینئرز کی جانب سے چھوٹی چھوٹی باتوں پر تنقید، علیزے شاہ کی عینا کے بیان کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
30 سالہ بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں چل بسیں
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
امریکا سے واپس آکر پنجابی فلم کرنا ایک بڑا چیلنج تھا: اداکار شان
DAILY MITHAN Mar 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد
DAILY MITHAN Mar 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
ایکشن، تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور پاکستانی فلم بلھا نے 2 دن میں 2 کروڑ روپے سے زائد کمالیے
DAILY MITHAN Mar 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026