Skip to content
  • Monday, 2 March 2026
  • 3:23 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نئی دلہن کو آرام کرنے سے پہلے ساس یا نند سے پوچھ لینا چاہیے، صبا فیصل اپنے بیان پر تنقید کی زد میں

حالیہ پوسٹس

  • کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
  • اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
  • دنیا کا پہلا روبوٹ فون جس کا کیمرا سسٹم حیران کن ہے
  • لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن ، وکلا آپس میں گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کی بارش
  • سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ
انٹرٹینمنٹ

نئی دلہن کو آرام کرنے سے پہلے ساس یا نند سے پوچھ لینا چاہیے، صبا فیصل اپنے بیان پر تنقید کی زد میں

DAILY MITHAN Jan 7, 2026 0


نئی دلہن کو آرام کرنے سے پہلے ساس یا نند سے پوچھ لینا چاہیے، صبا فیصل اپنے  بیان پر تنقید کی زد میں

حال ہی میں صبا فیصل نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے سسرال میں نئی نویلی دلہن کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹو

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل اپنے حالیہ تبصرے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔

صبا فیصل کا شمار مشہور اور سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے،  وہ اکثر مختلف ٹی وی چینلز کے پروگرام میں شادی اور گھریلو معاملات سے متعلق گفتگو کرتی ہیں۔ 

حال ہی میں صبا فیصل نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے سسرال میں نئی نویلی دلہن کے حوالے سے گفتگو کی۔

سینئر اداکارہ نے کہا کہ شادی کے بعد سسرال میں سب مہمان موجود ہوتے ہیں، ساس پر مہمانوں سمیت دیگر کام کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن آنے والی دلہن پر کوئی ذمہ داری نہیں ہوتی۔

انہوں نے کہا کہ اگر نئی دلہن کو آرام کی ضرورت ہے تو ساس خود کہہ دے اگر ساس نہیں کہہ رہی تو نئی دلہن ساس یا شادی شدہ نند کے پاس جا کر آرام کرنے کا پوچھ لے۔

صبا فیصل نے مزید کہا کہ بات کرنے کا ایک انداز ہوتا ہے اگر لڑکی ڈائریکٹ آرڈر دے تو یہ سسرال میں قبول نہیں، پوچھ لینے پر بری سے بری ساس بھی منع نہیں کرے گی اور آرام کرنے کی اجازت دے دے گی۔

اداکارہ کی اس گفتگو کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

نئی دلہن کو آرام کرنے سے پہلے ساس یا نند سے پوچھ لینا چاہیے، صبا فیصل اپنے  بیان پر تنقید کی زد میں

اسکرین گریب سوشل میڈیا



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کی بالی وڈ پلے بیک سنگنگ چھوڑنے کی اصل وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
DAILY MITHAN Jan 29, 2026
انٹرٹینمنٹ
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 29, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026