لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کرگئے


لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کرگئے

اہل خانہ کے مطابق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے__فوٹو: فائل

پاکستان کے لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔

اہل خانہ کے مطابق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

اہل خانہ کا بتانا ہے کہ سجاد مہدی کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر لاہور میں ادا کی جائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *