Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 3:00 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کو موجودہ مالی سال ملنے والے بیرونی قرضے اورگرانٹ کی تفصیلات جاری

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
  • آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
  • ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
  • افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
  • ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
تازہ ترین

پاکستان کو موجودہ مالی سال ملنے والے بیرونی قرضے اورگرانٹ کی تفصیلات جاری

DAILY MITHAN Dec 24, 2025 0


پاکستان کو موجودہ مالی سال ملنے والے بیرونی قرضے اورگرانٹ کی تفصیلات جاری

پاکستان کوگزشتہ سال کے مقابلے 36کروڑ 40 لاکھ ڈالر زیادہ فنڈز ملے: اقتصادی امور ڈویژن/ فائل فوٹو

اسلام آباد: پاکستان کوموجودہ مالی سال ملنے والے بیرونی قرضے اورگرانٹ کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔

اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق پاکستان نےجولائی تا نومبر 3ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ حاصل کیا، پاکستان کوگزشتہ سال کے مقابلے 36کروڑ 40 لاکھ ڈالر زیادہ فنڈز ملے جب کہ  عالمی مالیاتی اداروں نے 1.25ارب ڈالر اور مختلف ممالک نے 80کروڑ 76 لاکھ ڈالر دیے۔

دستاویز کے مطابق نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں 96 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آئی، گزشتہ سال ابتدائی 5 ماہ میں 2 ارب 66 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل ہوا تھا، عالمی بینک، اے ڈی بی، اسلامی ترقیاتی بینک، سعودی عرب نے سب سے زیادہ قرض دیا، 5 ماہ میں حاصل قرض کی پاکستانی کرنسی میں مالیت 858 ارب 27 کروڑ روپے ہے۔

رپورٹ  میں بتایا گیا ہےکہ گزشتہ سال اسی مدت میں ملنے والے 741 ارب روپے کے مقابلے 117 ارب روپے زیادہ ملے، نان پروجیکٹ ایڈ کی مد میں 531 ارب روپے سے زائد قرضہ ملا،  اس میں بجٹ سپورٹ کے لیے 273 ارب روپے سے زیادہ قرض لیا گیا۔

دستاویز کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک نے 109 ارب روپے کا شارٹ ٹرم لون دیا، 5 ماہ میں 141 ارب 76 کروڑ روپے کی سعودی آئل فیسیلٹی حاصل ہوئی، سعودی آئل کی یہ سہولت 50 کروڑ ڈالر کے مساوی ہے، مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 327 ارب روپے سے زائد قرضہ لیا گیا۔

دستاویز کے مطابق پاکستان کو جولائی سے نومبر کے دوران 15 ارب 32 کروڑ رپے کی گرانٹ ملی، موجودہ مالی سال مجموعی طور پر تقریبا 20ارب ڈالرکی بیرونی مالی معاونت کا تخمینہ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو غیرمستحکم کرنےکیلئےکسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دینگے: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ پر تیز رفتاری پر ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
افغان طالبان حکام پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے ڈر سے صوبہ بامیان فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
فائز عیسیٰ کیخلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمات، کالعدم مذہبی جماعت کے رہنما کو 32 سال قید کی سزا سنا دی گئی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
چاکلیٹ کے ذائقے والا شہد تیار جو صحت کیلئے مفید قرار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص کا فون گرنے پر پانڈا نے اسے واپس کرنے سے انکار کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیے جانے پر غور
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی سچ ثابت ہونے جارہی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
اب تک کسی ایرانی جوہری تنصیب کےنشانہ بننے یانقصان کی اطلاع نہیں: عالمی جوہری ادارہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا پہلا روبوٹ فون جس کا کیمرا سسٹم حیران کن ہے
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن ، وکلا آپس میں گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کی بارش
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026