Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 9:14 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کورنگی میں بزرگ شہری حفاظتی دیوار نہ ہونےکے باعث نالے میں گرکر جاں بحق

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سیکورٹی الرٹ جاری کردیا
  • غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ امریکا میں ہوگی، صدر ٹرمپ میزبانی کریں گے
  • ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف
  • واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے
  • ‘میں نے کوئی غلطی نہیں کی’، ٹرمپ کا اوباما کی توہین آمیز ویڈیو پوسٹ پر معافی مانگنے سے انکار
تازہ ترین

کورنگی میں بزرگ شہری حفاظتی دیوار نہ ہونےکے باعث نالے میں گرکر جاں بحق

DAILY MITHAN Dec 17, 2025 0


کراچی: کورنگی میں بزرگ شہری حفاظتی دیوار نہ ہونےکے باعث نالے میں گرکر جاں بحق

فوٹو: اسکرین شاٹ

کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں  بزرگ  شہری  حفاظتی دیوار  نہ ہونے کے باعث نالے میں گر کر  جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بزرگ شہری کورنگی کبڈی گراؤنڈکے قریب نالے میں گرکر جاں بحق ہوئے، بزرگ شہری  اندھیرے میں اپنی سائیکل پر سامان لاد کر پیدل چل رہے تھےکہ  اچانک نالے میں جاگرے۔

واقعہ گزشتہ شام ساڑھے 6 بجے پیش آیا، واقعےکی سی سی ٹی وی بھی سامنے آئی ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت کالے خاں کے نام سے ہوئی ہے، متوفی زمان ٹاؤن سیکٹر 34 تھری کے رہائشی تھے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی معلومات کے مطابق نالےکے اطراف حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق کالے خاں کرائے کے مکان میں بچوں کے ہمراہ رہائش پذیر تھے، متوفی کی دو بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔

بزرگ شہری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے اور ان کی تدفین علاقائی قبرستان میں کی گئی ہے۔

دوسری جانب علاقہ مکینوں کے مطابق نابینا اور خصوصی بچوں کے سینٹر اور اسکول کے سامنے  موجود  نالے کی حفاظتی دیوار نا ہونےکی متعدد بار متعلقہ اداروں کو شکایات کی گئیں تاہم اس کے باوجود صفائی اور حفاظتی اقدامات نہیں کیے گئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سیکورٹی الرٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ امریکا میں ہوگی، صدر ٹرمپ میزبانی کریں گے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
‘میں نے کوئی غلطی نہیں کی’، ٹرمپ کا اوباما کی توہین آمیز ویڈیو پوسٹ پر معافی مانگنے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:کورنگی میں شہریوں کے مبینہ تشدد سے ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ہمیں دہشتگردی کا تحفہ مغرب سے ملا ، ان کی جنگوں میں شامل ہونےکی قیمت چکا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور برفباری کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے معاملے پر نیتن یاہو اور ٹرمپ کی ملاقات اگلے ہفتے ہوگی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت ٹیکس کے پیسے سے بزنس کررہی ہے،کمرشل سرگرمیاں حکومت کاکام نہیں، وفاقی وزیرنجکاری
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر نے عطا تارڑ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا، معافی مانگنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
فلسطین ہمارے خطے کی اسٹریٹجک اور اخلاقی سمت متعین کرتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
حضرت لعل شہباز قلندرکے سہ روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 میں شامل حیدرآباد کی ٹیم کا نام اور لوگو سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالا میں 2 سالہ بچہ سیوریج نالی میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمان دکاندارکو ہراساں کرنےکیخلاف انتہا پسندوں کے آگےکھڑا ہونیوالاہندو شہری سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا معاملہ، پی سی بی نے بھارتی میڈیا کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد حملےکی ساری پلاننگ افغانستان میں ہوئی، واقعے سے منسلک تمام افرادکو پکڑلیا ہے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کا یو ایس اے کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، پی سی بی نے آئی سی سی کے خط کا جواب دیدیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026