Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 9:17 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • 4 سال میں 60 ارب ڈالر کی برآمدات، حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف کے تخمینے میں اربوں ڈالر کا فرق

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سیکورٹی الرٹ جاری کردیا
  • غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ امریکا میں ہوگی، صدر ٹرمپ میزبانی کریں گے
  • ملکی تاریخ میں پہلی بار پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف
  • واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے
  • ‘میں نے کوئی غلطی نہیں کی’، ٹرمپ کا اوباما کی توہین آمیز ویڈیو پوسٹ پر معافی مانگنے سے انکار
تازہ ترین

4 سال میں 60 ارب ڈالر کی برآمدات، حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف کے تخمینے میں اربوں ڈالر کا فرق

DAILY MITHAN Dec 17, 2025 0


4 سال میں 60 ارب ڈالر کی برآمدات، حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف کے تخمینے میں اربوں ڈالر کا فرق

آئی ایم ایف کے مطابق اگلے سال پاکستان کی مجموعی برآمدات 36 ارب 46 کروڑ ڈالر تک جائیں گی۔ فوٹو فائل

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان کے 60 ارب روپے کے دعوؤں کے برعکس پاکستانی برآمدات میں 13 ارب 79 کروڑ ڈالر کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔

حکومت پاکستان نے 2030 تک ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے تاہم آئی ایم ایف نے برآمدات 60 ارب ڈالر تک بڑھانے کے ہدف کے برعکس پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 2030 تک پاکستانی برآمدات 46 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق اگلے سال پاکستان کی مجموعی برآمدات 36 ارب 46 کروڑ ڈالر تک جائیں گی، مالی سال 2028 میں برآمدات 40 ارب ڈالر اور 2029 میں تقریبا 43 ارب ڈالر رہیں گی۔

عالمی مالیاتی فنڈ نے مجموعی درآمدات میں 2030 تک 18 ارب 70 کروڑ ڈالر اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی درآمدات 64 ارب ڈالر سے زائد رہیں گی جبکہ 2027 میں درآمدات 66 ارب 86 کروڑ اور 2028 میں 72 ارب 90 کروڑ ڈالر رہیں گی۔

2029 میں 77 ارب ڈالر، 2030 میں درآمدات بڑھ کر 82 ارب 81 کروڑ ڈالر ہو جائیں گی۔

یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے پہلے 3 سال میں برآمدات 60 ارب ڈالر تک لیجانے کا ہدف مقرر کیا تھا، تاہم بعد میں حکومت نے 3 سال کے ہدف سے پیچھے ہٹتے ہوئے مدت 5 سال مقرر کر دی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سیکورٹی الرٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ امریکا میں ہوگی، صدر ٹرمپ میزبانی کریں گے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
‘میں نے کوئی غلطی نہیں کی’، ٹرمپ کا اوباما کی توہین آمیز ویڈیو پوسٹ پر معافی مانگنے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:کورنگی میں شہریوں کے مبینہ تشدد سے ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ہمیں دہشتگردی کا تحفہ مغرب سے ملا ، ان کی جنگوں میں شامل ہونےکی قیمت چکا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور برفباری کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے معاملے پر نیتن یاہو اور ٹرمپ کی ملاقات اگلے ہفتے ہوگی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت ٹیکس کے پیسے سے بزنس کررہی ہے،کمرشل سرگرمیاں حکومت کاکام نہیں، وفاقی وزیرنجکاری
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر نے عطا تارڑ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا، معافی مانگنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
فلسطین ہمارے خطے کی اسٹریٹجک اور اخلاقی سمت متعین کرتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
حضرت لعل شہباز قلندرکے سہ روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 میں شامل حیدرآباد کی ٹیم کا نام اور لوگو سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالا میں 2 سالہ بچہ سیوریج نالی میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمان دکاندارکو ہراساں کرنےکیخلاف انتہا پسندوں کے آگےکھڑا ہونیوالاہندو شہری سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا معاملہ، پی سی بی نے بھارتی میڈیا کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد حملےکی ساری پلاننگ افغانستان میں ہوئی، واقعے سے منسلک تمام افرادکو پکڑلیا ہے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کا یو ایس اے کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
بھارت سے میچ کے بائیکاٹ کا معاملہ، پی سی بی نے آئی سی سی کے خط کا جواب دیدیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
نواز شریف نے بھی اندرون لاہور بسنت منائی، ڈور اورگڈا بھی پکڑا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار
DAILY MITHAN Feb 7, 2026