Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 10:30 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی فوج کے مشرقی بحرالکاہل میں مبینہ طور پر منشیات اسمگل کرنیوالی کشتیوں پر حملے، 8 افراد ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • بشریٰ انصاری کا دوسری شادی کرنے والی خواتین کو مشورہ
  • اینویڈیا 5 کھرب ڈالرز کی حدعبور کرنے والی دنیا کی پہلی کمپنی
  • کراچی میں عوام کے مبینہ تشدد سے ڈاکو ہلاک
  • حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
  • کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور سب سے چھوٹے ہونگے؟
تازہ ترین

امریکی فوج کے مشرقی بحرالکاہل میں مبینہ طور پر منشیات اسمگل کرنیوالی کشتیوں پر حملے، 8 افراد ہلاک

DAILY MITHAN Dec 16, 2025 0


واشنگٹن: امریکی فوج کے مطابق اس نے مشرقی بحرالکاہل میں مبینہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث 3 کشتیوں پر فضائی حملے کیے  جن کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  ستمبر کے اوائل سے امریکی فوج بحیرہ کیریبیئن اور مشرقی بحرالکاہل میں مبینہ طور پر منشیات اسمگل کرنے والی کشتیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

امریکی فوج کے ان حملوں میں اب تک کم از کم 26 کشتیاں تباہ کی جا چکی ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 95 تک پہنچ گئی ہے۔

امریکی سدرن کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ان تازہ حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملوں میں ہلاک ہونے والے آٹھوں افراد منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھے تاہم اس حوالے سے کوئی شواہد فراہم نہیں کیے گئے۔

بیان کے ساتھ جاری کی گئی ویڈیو فوٹیج میں 3 الگ الگ کشتیاں سمندر میں تیرتی دکھائی دیتی ہیں، جنہیں بعد ازاں فضائی حملوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق انٹیلی جنس معلومات سے تصدیق ہوئی کہ یہ کشتیاں مشرقی بحرالکاہل میں منشیات اسمگلنگ کے  راستوں پر سفر کر رہی تھیں اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تھیں۔

تاہم ان کارروائیوں پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور امریکی ڈیموکریٹ قانون سازوں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے، اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے گزشتہ ماہ خبردار کیا تھا کہ ایسے حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔

امریکی انتظامیہ نے ہلاک ہونے والوں کو ’جنگجو‘ قرار دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ محکمۂ انصاف کی ایک خفیہ قانونی رائے کے تحت عدالتی نگرانی کے بغیر مہلک حملے کرنے کی مجاز ہے۔

تاہم امریکی حکام اب تک اس بات کے ٹھوس شواہد پیش نہیں کر سکے کہ جن کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا وہ واقعی منشیات کی ترسیل میں استعمال ہو رہی تھیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بشریٰ انصاری کا دوسری شادی کرنے والی خواتین کو مشورہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اینویڈیا 5 کھرب ڈالرز کی حدعبور کرنے والی دنیا کی پہلی کمپنی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں عوام کے مبینہ تشدد سے ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور سب سے چھوٹے ہونگے؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سیکورٹی الرٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ امریکا میں ہوگی، صدر ٹرمپ میزبانی کریں گے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
واشنگٹن پوسٹ کے چیف ایگزیکٹو افسر ول لوئس اچانک مستعفی ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
‘میں نے کوئی غلطی نہیں کی’، ٹرمپ کا اوباما کی توہین آمیز ویڈیو پوسٹ پر معافی مانگنے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:کورنگی میں شہریوں کے مبینہ تشدد سے ڈاکو ہلاک
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ہمیں دہشتگردی کا تحفہ مغرب سے ملا ، ان کی جنگوں میں شامل ہونےکی قیمت چکا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور برفباری کی پیشگوئی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کے معاملے پر نیتن یاہو اور ٹرمپ کی ملاقات اگلے ہفتے ہوگی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت ٹیکس کے پیسے سے بزنس کررہی ہے،کمرشل سرگرمیاں حکومت کاکام نہیں، وفاقی وزیرنجکاری
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
بیرسٹر گوہر نے عطا تارڑ کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا، معافی مانگنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
فلسطین ہمارے خطے کی اسٹریٹجک اور اخلاقی سمت متعین کرتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
حضرت لعل شہباز قلندرکے سہ روزہ عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 میں شامل حیدرآباد کی ٹیم کا نام اور لوگو سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
گوجرانوالا میں 2 سالہ بچہ سیوریج نالی میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمان دکاندارکو ہراساں کرنےکیخلاف انتہا پسندوں کے آگےکھڑا ہونیوالاہندو شہری سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا معاملہ، پی سی بی نے بھارتی میڈیا کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Feb 7, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026