اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ


اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی: ذرائع/ فائل فوٹو

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔

جیل ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی۔

جیل ذرائع کا بتانا ہےکہ ڈاکٹرزکی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کیا جس کے بعد ٹیم جیل سے روانہ ہوگئی۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ  طبی معائنےکی رپورٹ مرتب کرکےجیل حکام کو بھیجی جائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *