Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 9:51 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر اقتدار چاہتے ہیں: طلال چوہدری

حالیہ پوسٹس

  • یو اے ای نے پاکستان سے بھارت کیخلاف ورلڈکپ میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی
  • لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت
  • صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں، یہاں آنے والی کسی بھی اسرائیلی فورس کا مقابلہ کریں گے: صومالی صدر
  • لاہور لوئر مال میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق
  • بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنےکے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
تازہ ترین

فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر اقتدار چاہتے ہیں: طلال چوہدری

DAILY MITHAN Dec 8, 2025 0


فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر اقتدار چاہتے ہیں: طلال چوہدری

کسی کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار تک پہنچنے والے آج اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں: وزیر مملکت برائے داخلہ۔ فوٹو فائل

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا پاک فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر کسی کاندھے کے ذریعے اقتدار چاہتے ہیں۔

اپنے ویڈیو بیان میں طلال چوہدری کا کہنا تھا عوام نے پشاور میں پی ٹی آئی جلسے میں ان کا حال دیکھ لیا ہے، پشاور جلسے میں سوائے گالم گلوچ اور تنقید کے کچھ نہیں تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ان کے بارے میں جو باتیں محاورتاً بولیں پشاور کے جلسے میں ثابت ہو گیا کہ یہ اصل میں وہی ہیں۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کسی کے کندھے پر بیٹھ کر اقتدار تک پہنچنے والے آج اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں، معرکہ حق میں دشمن کو شکست دینے والی پاک فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، پی ٹی آئی کے پشاور جلسے میں اداروں پر الزام تراشی کی گئی، ہر روز بانی پی ٹی آئی کے ایکس ہینڈل سے ملکی اداروں کیخلاف بے جا تنقید کی جاتی ہے، کب تک کوئی خاموشی اختیار کر سکتا ہے۔

وزیر مملکت نے پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میل کرنے کے لیے کی جارہی ہے، یہ دوبارہ کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں، خود کو سب سے ضروری اور ناگزیر سمجھنے والا ذہنی مریض ہی ہو سکتا ہے، اب بات چیت کی دعوت نہیں دی جائے گی۔

وزیر مملکت برائے داخلہ نے کہا یہ لوگ اڈیالہ جیل میں قید دوسرے قیدیوں کیلئے بھی خطرہ بن رہے ہیں، یہ اگر اب اڈیالہ کے باہر تماشہ کریں گے، جیل میں قید دوسرے قیدیوں کے لیے خطرہ بنیں گے تو قیدی کو وہاں رکھا جائے گا جہاں وہ محفوظ ہوں، شعبدہ بازوں کو بتایا جائے گا کہ قانون کی عملداری کیسے ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا اس جماعت کا وتیرہ ہے کہ پاکستان کے اداروں پر تنقید کی جائے، ذہنی مریض کبھی بھی ملک کے حق میں بات نہیں کرے گا، ذہنی مریض سے کسی کو بھی فیض حاصل نہیں ہوگا، کندھے نہ ہوتے تو آپ تو وزیراعظم بھی نہیں بن سکتے تھے، جو ہری پور کا الیکشن نہیں جیت سکتے وہ لاہور اور فیصل آباد میں کیا مقابلہ کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
یو اے ای نے پاکستان سے بھارت کیخلاف ورلڈکپ میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں، یہاں آنے والی کسی بھی اسرائیلی فورس کا مقابلہ کریں گے: صومالی صدر
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور لوئر مال میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنےکے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ دہی کھانے سے صحت کو ہونے والے 4 فوائد
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کیخلاف بہترین کارکردگی پر ڈیل اسٹین نے نیپال کو اپنی خدمات پیش کردیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز، بھارت کو ناکوں چنے چبوانے والے پاکستان کے فتح 2 سمیت دیگر میزائل بھی موجود
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی میں جاری ونٹر اولمپکس میں اولمپک تاریخ کے مہنگے ترین میڈلز دیے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ نے سخت مقابلےکے بعد نیپال کو 4 رنز سے شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ پر فائرنگ کرنے کے شبہے میں گرفتار شخص دبئی سے ماسکو منتقل
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں سب سے زیادہ احمق فرد کون ہے؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
وہ کیا چیز ہے جو دنیا کے امیر ترین شخص کے خیال میں دولت نہیں خرید سکتی؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
لاہور میں علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت منائی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کے بحرانوں کو ایک ہی طریقے سے حل کرنیکی کوشش کرکے ہم غلطی کررہے ہیں: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
کراچی میں جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس کے دوران رکن سندھ اسمبلی محمد فارق سمیت متعدد افراد زیر حراست
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان جونیئر ایمیچور گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ائیرپلین موڈ میں اسمارٹ فون واقعی زیادہ تیزی سے چارج ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026