Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 9:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تسلیم کرنے سے انکار، پی ٹی آئی عملی طور پر معدوم

حالیہ پوسٹس

  • یو اے ای نے پاکستان سے بھارت کیخلاف ورلڈکپ میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی
  • لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت
  • صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں، یہاں آنے والی کسی بھی اسرائیلی فورس کا مقابلہ کریں گے: صومالی صدر
  • لاہور لوئر مال میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق
  • بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنےکے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
تازہ ترین

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تسلیم کرنے سے انکار، پی ٹی آئی عملی طور پر معدوم

DAILY MITHAN Dec 8, 2025 0


الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تسلیم کرنے سے انکار، پی ٹی آئی عملی طور پر معدوم

حکومت پی ٹی آئی کے غیر رجسٹرڈ ہونے کی بنا پر اسے کالعدم قرادینے پر سنجیدگی سے غور نہیں کر رہی تھی۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی طرف سے بیرسٹر گوہر علی خان کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کے ساتھ ہی تحریک انصاف عملاً معدوم ہوگئی ہے۔

قبل ازیں رجسٹریشن سے محروم ہونے کے باعث پی ٹی آئی انتخابی عمل سے باہر ہو چکی تھی، حکومت پی ٹی آئی کے غیر رجسٹرڈ ہونے کی بنا پر اسے کالعدم قرادینے پر سنجیدگی سے غور نہیں کر رہی تھی جبکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے اس کی حیثیت کو تسلیم نہ کرنا اس پر مکمل پابندی عائد کیے جانے میں رخنے کا باعث بن ر ہا تھا۔

حد درجہ قابل اعتماد سیاسی و پارلیمانی ذرائع نے بتایا ہے کہ آزاد حیثیت میں منتخب ارکان سینیٹ کی تحریک انصاف سے وابستگی کو دھتکار کر اب اسے پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں سب سے کم ترین گروپ کادرجہ دلا دیا ہے۔ 

اسی دوران اڈیالہ جیل کے گرد حفاظتی انتظامات غیر معمولی طور پر سخت کر دیے گئے ہیں، اس مقصد کے لیے پولیس اہلکاروں کی قابل لحاظ تعداد کو آج (پیر) سے ہی متعین کردیا گیا ہے جس میں ضرورت کی صورت میں اضافہ بھی کیا جاسکتاہے، متعلقہ حکام نے اپنے لائحہ عمل کے تحت ان اہلکاروں کی تعداد ظاہر کرنےسے گریز کیا ہے۔ 

ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس کی مدد کے لیے رینجرز کے دستے بھی فوری طور پر اڈیالہ پہنچا دیے جائیں گے جنہیں الرٹ پررکھا گیا ہے۔ 

جیل کی حفاظت کے لیے تین پرت کی سکیورٹی کا نظام مستقل طور پر قائم کردیا گیا ہے جس سے کوئی غیر متعلقہ شخص اب پہلےناکے سے ہی گزرنے نہیں د یا جائے گا۔ یہاں سے صرف وہی افراد آگے جانے کے مجاز ہونگے جن کی فہرست جیل انتظامیہ نے فراہم کر رکھی ہوگی۔ 

جیل کے داخلی ذرائع نے جنگ /دی نیوز کو بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی کو پہلے سے دستیاب سہولتیں بدستور برقرار رکھی جا رہی ہیں جبکہ اپنے معائنے کے لیے لاہور سے اپنے اسپتال سے ڈاکٹروں کی ٹیم بلوانے کے لیے ان کی درخواست کو تسلیم کیے جانے کا امکان نہیں ہے۔

جیل انتظامیہ نے قیدیوں پر واضح کردیا ہے کہ اگر انہیں کسی علاج معالجے کی ضرورت ہو تو دن میں 3 مرتبہ جیل کے خصوصی ڈاکٹرز کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے بہترین ڈاکٹروں کو ان کے معائنے کے لیے بلایا جاسکتا ہے تاہم اس کے لیے جیل کے ڈاکٹر کی طبی سفارش کا ہونا پیشگی شرط ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
یو اے ای نے پاکستان سے بھارت کیخلاف ورلڈکپ میچ نہ کھیلنےکے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں میں بیداری اور نیند کے حوالے سے 5 اقسام دریافت
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی لینڈ میں اسرائیلی فوجی اڈا قبول نہیں، یہاں آنے والی کسی بھی اسرائیلی فورس کا مقابلہ کریں گے: صومالی صدر
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور لوئر مال میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر 16 سالہ نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کا بھارت میں نہ کھیلنےکے مؤقف کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ دہی کھانے سے صحت کو ہونے والے 4 فوائد
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کیخلاف بہترین کارکردگی پر ڈیل اسٹین نے نیپال کو اپنی خدمات پیش کردیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
ریاض میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز، بھارت کو ناکوں چنے چبوانے والے پاکستان کے فتح 2 سمیت دیگر میزائل بھی موجود
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اٹلی میں جاری ونٹر اولمپکس میں اولمپک تاریخ کے مہنگے ترین میڈلز دیے جائیں گے
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ نے سخت مقابلےکے بعد نیپال کو 4 رنز سے شکست دیدی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ پر فائرنگ کرنے کے شبہے میں گرفتار شخص دبئی سے ماسکو منتقل
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں سب سے زیادہ احمق فرد کون ہے؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
وہ کیا چیز ہے جو دنیا کے امیر ترین شخص کے خیال میں دولت نہیں خرید سکتی؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
لاہور میں علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے بھی بسنت منائی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان کے بحرانوں کو ایک ہی طریقے سے حل کرنیکی کوشش کرکے ہم غلطی کررہے ہیں: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
کراچی میں جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس کے دوران رکن سندھ اسمبلی محمد فارق سمیت متعدد افراد زیر حراست
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان جونیئر ایمیچور گالف چیمپئن شپ سعد حبیب نے جیت لی
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ائیرپلین موڈ میں اسمارٹ فون واقعی زیادہ تیزی سے چارج ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کی تقریبات کا وقت بڑھا دیا
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
اسلام آباد خودکش دھماکےکا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 33 ہوگئی
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ٹرائل کا فورم فوجی عدالتیں ہی ہیں: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 7, 2026
پاکستان
اسلام آباد دھماکے میں کتنا بارودی مواد استعمال ہوا؟ اداروں نے اہم شواہد اکٹھے کرلیے
DAILY MITHAN Feb 7, 2026