لندن میں پانچویں پاکستان ریمیٹنس سمٹ کے منتظم فہیم فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جانے والے تمام زرمبادلہ کو قانونی طریقے سے بھیجا جائے تو اس کا حجم 50 ارب ڈالر سالانہ سے بھی بڑھ سکتا ہے۔
تقریب میں اسٹیٹ بینک کے ڈاکٹر عنایت حسین نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے ذریعے گیارہ ارب ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی جا چکی ہے۔
پاکستان ریمیٹنس اینی شیٹوو کے سربراہ سید علی رضا نے کہا کہ اب تک 8 لاکھ73 ہزار روشن پاکستان ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھل چکے ہیں۔






















Leave a Reply