Skip to content
  • Tuesday, 20 January 2026
  • 8:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کالعدم تنظیموں کے 300 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • چند منٹ کی وہ ورزش جس سے جسمانی فٹنس بہتر بنانا آسان
  • اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
  • دہشتگرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں، طلال چوہدری
  • سائنسدانوں نے نیند کی کمی پر دماغ کا حیرت انگیز ردعمل دریافت کرلیا
  • گل پلازہ کی ایک منزل کی منظوری تھی اسے بانی متحدہ کےگارڈ نے جبراً بڑھایا، عبدالقادر پٹیل
پاکستان

کالعدم تنظیموں کے 300 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

DAILY MITHAN Dec 5, 2025 0


بلوچستان: کالعدم تنظیموں کے 300 دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ

کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں گے۔ فوٹو فائل 

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بیرون ملک بیٹھے کالعدم تنظیموں کے سربراہان، اہم کمانڈرز اور 300 سے زائد دہشتگرد عناصر کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کے ریڈ نوٹسز کے اجراء اور عالمی عدالتوں میں مقدمات چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

 یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہونے والے ایک غیر معمولی اور اہم نوعیت کے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔ 

اجلاس میں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بیرون ملک موجود دہشتگرد رہنماؤں کے مقامی سہولت کاروں سے روابط، کال ریکارڈنگز، مالی معاونت اور دیگر شواہد مکمل طور پر دستاویزی شکل میں موجود ہیں۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عالمی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں گے، مقامی سہولت کاروں سے لے کر بیرون ملک بیٹھے سربراہان تک بھرپور اور فیصلہ کن انداز میں کارروائی ، کالعدم بی ایل اے، بی آر اے، بی ایل ایف، یو بی اے، بی آر جی اور لشکر بلوچستان کے سربراہان اور کمانڈرز کے خلاف درج مقدمات کی پراسیکیوشن کو تیز کرتے ہوئے تمام شواہد عالمی معیار کے مطابق ریکارڈ کا حصہ بنائے جائیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کو صوبے کی صورتحال کا علم نہیں: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ، جوابی فائرنگ سے 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
پاکستان
معرکہ حق میں کامیابی کے بعدہمارے لڑاکاطیاروں کی مانگ بڑھ گئی،کئی ممالک خریداری کیلئےبات کررہے ہیں:وزیراعظم
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
کل اپوزيشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائےگی، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو یقین دہانی
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی بتائیں دہشتگردی میں افغانستان ملوث نہیں تو کون ہے؟ فیصل کنڈی
DAILY MITHAN Jan 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026