Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 11:44 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کا ایک ہی مقدمہ چلانے کی عمران خان کی درخواست بحال کر دی

حالیہ پوسٹس

  • ٹی 20 ورلڈکپ سے باہر ہونے پر علیم ڈار پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
  • ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
  • ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
  • فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
  • امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کا ایک ہی مقدمہ چلانے کی عمران خان کی درخواست بحال کر دی

DAILY MITHAN Nov 24, 2025 0


لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کا ایک ہی مقدمہ چلانے کی عمران خان کی درخواست بحال کر دی

فوٹو:فائل 

لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کا ایک ہی مقدمہ چلانے کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست بحال کر دی۔ 

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے دائر متفرق درخواست پر سماعت کی۔ 

عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے مؤقف اپنایا کہ رجسٹرار آفس کو پتہ نہیں ان سے کیا ضد ہے کہ نام کاز لسٹ میں نہیں آتا۔ 

جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آپ کو بھی پتہ نہیں عدالت کے ساتھ کیا ضد ہے جو عدالت کے متعلق پریس میں غلط خبریں دیتے ہیں۔ 

لطیف کھوسہ نے کہا کہ میں نے تو کوئی غلط خبر نہیں دی۔ 

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کہا کہ یہ جو آپ کے ساتھ وکیل صاحب کھڑے ہیں ان سے پوچھیں۔ گزشتہ سماعت پر کیس کال کیا گیا مگر کوئی وکیل موجود نہیں تھا۔ باہر جا کر کہتے ہیں کہ ہمیں پتہ نہیں کیس کب لگا۔ ہم چہرہ دیکھ کر کیس نہیں سنتے۔ جتنا ریلیف میری عدالت سے آپ کو ملا شائد ہی کسی عدالت سے ملا ہو۔ 

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ابھی تک کوئی ایسا فلٹر نہیں آیا جس سے کسی وکیل کا نام نکالا جا سکے۔ ہڑتال تھی مگر میری عدالت میں تو تمام کیسے لگے تھے۔ 

وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ ہڑتال ہم اپنے لیے نہیں عدالت کی عزت کے لیے کرتے ہیں۔ 

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ میری عدالت میں اتنے وکیل نہ آیا کریں ایک ہی وکیل کافی ہوتا ہے۔ 

عدالت نے گزشتہ سماعت پر عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئی بانی پی ٹی آئی کی درخواست بحال کرتے ہوئے مرکزی درخواست 25 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کیا بتایا؟
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 100 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
ایران میں مقیم پاکستانی نقل و حرکت محدود رکھیں اور محتاط رہیں: دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
پولیس اسٹیشن اور چوکی پردستی بم حملے، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
خیبر پختونخوا میں اینٹی ڈرون سسٹمز فعال، سکیورٹی ہائی الرٹ
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
پاکستان
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغانستان بھارت کی پراکسی بن کر خطے کے امن کو غیرمستحکم کررہا ہے: ایاز صادق
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
افغان طالبان ہوش کے ناخن لے ورنہ انہیں صفحہ ہستی سےمٹادیں گے: گورنر سندھ
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
پاک فضائیہ کے افغانستان پر حملے شروع ، ننگرہار میں بڑا ایمونیشن ڈیپو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
پاکستان
رمضان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ، 20 سے زائد اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
پاکستان کا کمزور پاور ٹرانسمیشن نظام صارفین کیلئے بجلی مہنگی کر رہا ہے، نیپرا کا انتباہ
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
پاکستان
عمران خان کو آنکھ کے علاج کے فالو اپ کیلئے اسپتال لایا گیا، پمز
DAILY MITHAN Feb 24, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026